تازہ تر ین

نواز شر یف کا وا لدہ کا خو د ایئر پو رٹ جا کر استقبال کر نیکا اعلا ن

لاہور (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ شمیم اختر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو حکومت سے وفاداری کی سزا دی جا رہی ہے ،اگر انہیں جیل بھیجا گیا تو میں بھی ساتھ جاﺅں گی۔نجی نیوز چینلپر شمیم اختر کا ویڈیو پیغام چلا جس میں انہوں نے کہا کہ میرا بیٹا کل اپنے وطن واپس آرہا ہے ،اس موقع پر میں بھی لاہور ائیر پورٹ جاﺅں گی تاکہ اس کا ماتھا چوم سکوں۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو جیل جانے نہیں دوں گی ،اگر جیل بھیجا گیا تو میں بھی ساتھ جاﺅں گی۔نواز شریف کی والدہ نے کہا کہ عدالت نے خود لکھا کہ کرپشن ثابت نہیں تو پھر سزا اس بات کی دی جا رہی ہے کہ میرے بیٹے نے نعرہ لگا کہ ووٹ کو عزت دو اور اس کو حکومت سے وفاداری کی سزا دی جا رہی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv