اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف نے پارٹی ٹکٹ دینے کا اختیار مجھے نہیں دیا، پارٹی میں ٹکٹ دینے کا ایک طریقہ کار ہے۔