تازہ تر ین

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے حجاب کیوں لینا شرو ع کر دیا،حقا ئق وا ضح کر دئیے

ممبئی(ویب ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی حجاب میں ملبوس تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔عالیہ بھٹ اپنے گلیمرس اور اسٹائلش انداز کی وجہ سے ہمیشہ ہی میڈیا کی توجہ کا مرکز رہی ہیں تاہم سوشل میڈیا پر آج کل ان کی چند ایسی تصاویر وائرل ہوئی ہیں جس میں وہ باحجاب نظر آرہی ہیں۔تاہم یہ ایک نئی فلم کی شو ٹنگ کے دوران لی گئی تصاویر تھیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv