تازہ تر ین
anushka virat

ویرات اور انوشکا بارے ماہر نجوم کے خوفناک انکشافات، پرستاروں کے ہوش گم

ممبئی: (ویب ڈیسک) ماہر علم نجوم نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کو ابتدائی دنوں میں مشکلات کا سامنا رہے گا۔ بھارتی نجوم مالوو بٹ کا اپنے ایک انٹرویو میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کے حوالے سے کہنا تھا کہ یہ شادی دونوں کی زندگی میں جہاں خوشیاں لائے گی تو وہیں دونوں کو ابتدا میں پروفیشنل اور ذاتی زندگی میں توازن رکھنا ہو گا ورنہ آپس میں اختلافات اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی
انسٹاگرام

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv