تازہ تر ین

فیصل آباد: گونگی گھر یلوملازمہ سے اجتماعی زیادتی

فیصل آباد: (ویب ڈیسک )پولیس کے مطابق واقعہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا، جہاں بولنے کی صلاحیت سے محروم سولہ سال لڑکی گھر میں کام کاج کے بعد گھر واپس جانے کیلئے نکلی تو نامعلوم افراد نے اسے راستے سے اغوا کر لیا۔ ملزمان نے لڑکی کو نشہ آور مشروب پلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں ویران مقام پر پھینک دیا۔ مقامی افراد کی اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ لڑکی کو سول ہسپتال منتقل کیا، جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔ دوسری جانب پولیس نے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی
انسٹاگرام

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv