نئی دہلی:(ویب ڈیسک ) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پیراملٹری فورس کے اہلکار نے چارساتھیوں کو فائرنگ کرکے مارڈالا۔ واقعے میں ایک فوجی اہلکار زخمی ہوگیا۔بھارتی ذرائع ابلاگ کے مطابق پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس سے تعلق رکھنے والے سنتھ کمار نے جھگڑے کے بعد ساتھیوں پر فائرکھول دیا جس سے اہلکار ہلاک اورایک زخمی ہوگیا۔واقعے کے بعد سنتھ کمار کو حراست میں لے لیا گیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق سنتھ کمار نے جھگڑے کے بعد اے کے 47 سے فائرنگ ساتھی اہلکاروں پر فائرنگ کی تھی۔واضح رہے کہ بھارت میں یہ ایسا پہلا واقعہ نہیں، اس سے قبل جنوری میں ایلیٹ سکیورٹی یونٹ کے پیراملٹری اہلکار نے اپنے چار سینیئر اہلکاروں کو ہلاک کر دیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

