تازہ تر ین
school going childrens

سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کااعلان کردیا گیا اور نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیاں شیڈول کے مطابق 22 تا 31 دسمبر تک ہوں گی۔ صوبہ بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 10 روز کیلئے بند رہیں گے اور نوٹیفکیشن تعلیمی اداروں کو بھیج دیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے جس کے باعث تعطیلات میں اضافہ بھی کیا جاسکتا ہے۔ گزشتہ سال بھی موسم کی شدت کے باعث سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی
انسٹاگرام

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv