تازہ تر ین

تبدیلی آ گئی ؟ پشاور کے 30 گرلز سکول بند

پشاور (خصوصی رپورٹ) خیبر پی کے کے محکمہ تعلیم نے پشاور کے 30گرلز پرائمری سکولز بند کردیئے۔ اعلامیہ کے مطابق سکولوں کی طالبات کو قریبی سکولوں میں منتقل کیا جائے گا۔ ایک سکول کرائے کی عمارت میں ہونے کے باعث بند کیا گیا۔ ان سکولوں کو بند کیاگیا جہاں طالبات کی تعداد پچاس سے کم تھی۔ طالبات کی کم تعداد والے سکولوں کو دوسرے سکولز میں ضم کیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv