تازہ تر ین
Uncategorized

وزیراعظم کا فضل الرحمان سے رابطہ، سعودی عرب اور یو اے ای دورے پر اعتماد میں لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا اور انہیں عید کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے دورۂ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (یو اے ای).

خادم الحرمین الشریفین کا عید پر عالم اسلام کے نام پیغام

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آلسعود نے عیدالفطر پر عالم اسلام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں خادم الحرمین الشریفین نے کہا کہ اللہ نےماہ مقدس کےروزہ ،راتوں کے قیام کا موقع نصیب فرمایا اللہ.

مسجد نبویؐ کا واقعہ منصوبہ بندی سے کیا گیا: مولانا طاہر اشرفی

پاکستان علما کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مسجد نبویؐ کا واقعہ منصوبہ بندی سے کیا گیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ مسجد نبویؐ کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل.

کوئٹہ میں ماں اور چاربچوں کو ذبح کرنے والا سفاک قاتل مقتولہ کے شوہر کا بھتیجا نکلا

خاتون اور چار بچوں کو قتل کرنیوالے قاتل کو گرفتارکرلیا گیا، قاتل مقتولہ کے شوہر کا بھتیجا نکلا۔ گزشتہ روز کوئٹہ سے جنوب مغرب میں 25 کلو میٹر دور کچلاک کے علاقے کلی پوٹی ناصران میں قتل کی لرزہ خیز.

نوشہرہ میں پانی کی ٹینکی میں گر کر 3 بچے جاں بحق

جہانگیرہ اسٹیشن روڈ کے علاقے میں 3 بچے واٹر ٹینک میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔ پشاور ڈویژن کے ضلع نوشہرہ کے علاقہ جہانگیرہ اسٹیشن روڈ کے علاقے میں پانی کی ٹینکی میں گر کر 3 بچے جاں بحق ہوگئے،بچوں.

بلاول بھٹو کو ترک وزیر خارجہ میولود چاؤش اوغلو کا فون

دبئی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ترکی کے ہم منصب میولود چاؤش اوغلو نے فون کر کے وزارت خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ تفصیلات کے مطابق ترک وزیر خارجہ میولود چاؤش اوغلو نے وزیر خارجہ پاکستان.

وزیراعظم کا عید کنٹرول لائن پر منانے کا اعلان

مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے عید کا دن کنٹرول لائن پر گزارنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردارتنویر الیاس نے عید فوجی جوانوں کے ساتھ منانے کا فیصلہ کیا ہے، جاری.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv