تازہ تر ین
Uncategorized

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز، قومی کرکٹرز کا ٹریننگ کیمپ مئی کے آخر میں لگے گا

پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ ، شعبہ انٹرنیشنل اور چیف سلیکٹر کا اجلاس عید کی چھٹیوں کے بعد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی ٹیم کی مستقبل کی سرگرمیوں کی حکمت عملی طےکی جائےگی، کاؤنٹی کھیلنے والے قومی کرکٹرز.

سعودیہ سے درخواست کی ہے اسٹیٹ بینک میں رکھے پیسے رواں سال واپس نہ لیں، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب سے درخواست کی ہے کہ اسٹیٹ بینک میں رکھے گئے پیسے رواں سال واپس نہ لیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ دورہ سعودی.

روس نے جاپانی وزیراعظم سمیت 63 شخصیات کے روس آنے پر پابندی عائد کردی

روس نے جاپانی وزیراعظم سمیت 63 جاپانی شخصیات کے روس آنے پر پابندی عائد کردی۔ روس کا کہنا ہے کہ جاپانی شخصیات پر پابندی ان کے روس کیخلاف ناقابل قبول بیانا ت کےسبب عائدکی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق روسی.

یورپی کمیشن نے روس کیخلاف پابندیوں کے چھٹے مجوزہ پیکج کا اعلان کردیا

یورپی کمیشن نے روس کیخلاف پابندیوں کے چھٹے مجوزہ پیکج کا اعلان کردیا۔ یورپی کمیشن کے روس کیخلاف پابندیوں کے پیکج میں روسی سیاسی، عسکری شخصیات پر پابندی ، روسی سبر بینک کو سوئفٹ نیٹ ورک سےخارج کرنا شامل ہے۔.

جدہ ایئر پورٹ سے پروازوں کی روانگی بدستور تاخیر کا شکار، مسافروں کا احتجاج

جدہ ایئر پورٹ سے پروازوں کی روانگی بدستور تاخیر کا شکار ہے، پی آئی اے کی 2 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں، مسافروں نے احتجاج کیا جبکہ وزیر ہوابازی سعد رفیق نے واپسی آپریشن نارمل ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔.

امریکی ساحل پر پراسرار گڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری

اگرچہ سائنسداں ساحلوں پر جان دار، پتھروں اور آلودگی وغیرہ کو دیکھتے ہیں تاہم اب ٹیکساس کے ساحلوں پر عجیب وغریب گڑیوں کی آمد سے لوگ حیران و پریشان ہیں۔ اب تک ٹیکساس بھر کے ساحلوں سے درجنوں پراسرار گڑیائیں.

شمالی کوریا کا رواں سال کا 14 واں میزائل تجربہ

شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جسے رواں سال کا 14واں میزائل تجربہ قرار دیا جارہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق جنوبی کوریا کے فوجی حکام کا کہنا ہےکہ شمالی کوریا نے حال ہی میں.

کراچی میں ہیٹ ویو کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ماہ کے وسط تک کراچی میں کسی ہیٹ ویو کا امکان نہیں۔ چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کا کہنا ہےکہ کراچی میں 9 مئی تک موسم گرم و مرطوب رہےگا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv