“”بھارت کیخلاف میدان میں اترنے کیلئے بے تابی سے انتظا ر کررہا ہوں اور۔۔۔” کرکٹر امام الحق بھی بول پڑے
لاہور(ویب ڈیسک) امام الحق کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کا بے تابی سے انتظار کررہا ہوں جب کہ روایتی حریف کے خلاف سنچری اسکور کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے کی.