تازہ تر ین
سپورٹس

پی سی بی نے250ملازمین کو بغیر تنخواہ کے ہی فارغ کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک بھر سے 250 ملازمین کو بغیر تنخواہ دیئے نوکریوں سے فارغ کر دیا۔ذرائع کے مطابق دو ہفتے گزرنے کے باوجود ملازمین کو تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں۔ذرائع کا بتانا ہے.

بابر اعظم بطور ٹی 20 کپتان فتح سے کھاتہ کھولنے میں ناکام

کینبرا(ویب ڈیسک): بابراعظم بطورٹی20 کپتان فتح سے کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے، وہ کہتے ہیں کہ ہمیں دوسرے میچ میں شکست پر شدید مایوسی ہوئی۔بابر اعظم کا بطور ٹوئنٹی 20 کپتان آغاز اچھا نہیں رہا، پہلے میچ میں یقینی شکست.

دوسرا ٹی 20: پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست

سڈنی (ویب ڈیسک)آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دیا.

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان کا آسٹریلیا کو 151 رنز کا ہدف

کینبرا: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دے دیا۔ کینبرامیں کھیلے جارہےتین میچوں کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کو ترجیح دی، فخرزمان.

دوسرا ٹی ٹونٹی: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ایک کھلاڑی آﺅٹ

سڈنی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ شروع ہو گیا، گرین شرٹس کی بیٹنگ جاری ہے.انتظار کی گھڑیاں ختم، کینبرا میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج مدمقابل ہورہی ہیں، سیریز کا دوسرا ٹی 20.

پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی: پاکستان سے میزبانی واپس لے لی گئی

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) نے ڈیوس کپ ٹائی کی میزبانی پاکستان سے واپس لے لی۔ڈیوس کپ ٹائی میں پاکستان اوربھارت کا مقابلہ رواں ماہ کے اختتام پر 29 اور 30 نومبر کو اسلام آباد میں ہونا تھا۔رطانوی خبر.

پی ایس ایل ڈرافٹ: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلا کھلاڑی منتخب کرنے کا حقدار

لاہورپی ایس ایل 5 ڈرافٹ میں پہلے راؤنڈ کا پک آرڈر تیار کرنے کیلیے تقریب قذافی اسٹیڈیم میں ہوئی، فرنچائز ٹیموں کے نمائندے، پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان شریک ہوئے۔سٹیڈیم میں ہوئی، فرنچائز ٹیموں کے نمائندے، پی سی بی کے چیئرمین.

دورہ آسٹریلیا؛ شاہین آفریدی لمبے قد کا فائدہ اٹھانے کے خواہاں

دورہ آسٹریلیا کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی دراز قامت کا فائدہ اٹھانے کے خواہاں ہیں۔قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سیشن کے دوران ”ایکسپریس“ سے بات کرتے وئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے بولر شاہین شاہ آفریدی نے.

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث بے نتیجہ ختم

سڈنی(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔سڈنی کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے پاکستان کیخلاف.

پاک آسٹریلیا ٹی 20، نئے کپتان کاامتحان شروع، موسم کے اثرانداز ہونے کا خدشہ، سرفراز کی کمی محسوس ہوگی، بابراعظم

سڈنی:سڈ نی کا موسم آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلے ٹی ٹوئینٹی انٹر نیشنل پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔اتوار کو میچ والے دن بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ایسے وقت میں جبکہ موسم میچ کو متاثر کرسکتا ہے سرفراز احمد.

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 کل سڈنی میں ہوگا

سڈنی (ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا، نوجوان کپتان بابر اعظم تگڑے مقابلے اور بڑی جیت کے لئے پرعزم ہیں۔سڈنی کے میدان میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز.

بال ٹیمپرنگ کا الزام: احمد شہزاد پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قائد اعظم ٹرافی میں بال ٹیمپرنگ کے الزام پر نان آئیڈینٹی فکیشن قوانین کے تحت سینٹرل پنجاب کے کپتان احمد شہزاد پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔ ضابطہ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv