تازہ تر ین
سپورٹس

یو اے ای آئی پی ایل کی میزبانی کے لیے تیار

لاہور ویب ڈیسک : یو اے ای رواں سال آئی پی ایل کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ ملتوی ہو گئی تھی، بی سی سی آئی بڑی شدت سے اس بات کا منتظر.

برٹش ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ 22 جولائی سے شروع ہوگا

لندن (ویب ڈیسک ) برٹش ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ 22 جولائی سے انگلینڈ کے ہیڈن آن دی وال، نارتھمبرلینڈ میں شروع ہوگا جس میں دنیائے گالف کے نامور کالفرز ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کرینگے۔ یورپیئن گالف ٹور.

فاسٹ بولر محمد عامر کے گھر ننھی پری کی آمد

کراچی:(ویب ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کے گھر ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی اطلاع انہوں.

انگلش کرکٹ بورڈ نے کاشف بھٹی کو کلیئر قرار دیدیا

ویب ڈیسک : قومی ‏کرکٹر کاشف بھٹی کو کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آنے پر پاکستان اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔ ‏ کرکٹر کاشف بھٹی عمران خان سینئر، حیدر علی اور مساجر ملنگ علی کے ساتھ.

’ڈریسنگ روم میں شہرت یافتہ قومی کھلاڑیوں کی موجودگی کا بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہوں‘

(ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نزیر کا کہنا ہے کہ ڈریسنگ روم میں عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں کی موجودگی کا بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہوں۔انڈر 19 اور ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان ٹیسٹ کرکٹ.

فوادعالم کوکھلانے کیلیے صدائیں بلند ہونے لگیں

لاہور:(ویب ڈیسک) ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ پرفارمرفواد عالم کیلیے صدائیں بلند ہونے لگیں۔سابق کپتان رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ مڈل آرڈر بیٹسمین کا انتظار طویل ہو گیا،انھیں انگلینڈ کے خلاف آزمانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق فواد عالم نے جولائی.

فٹبال ورلڈکپ 2022 کا شیڈول جاری

دوحہ:(ویب ڈیسک) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈکپ 2022 کا شیڈول جاری کردیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق فیفا کی جانب سے جاری ہونے والے شیڈول میں بتایا گیا ہے کہ ورلڈکپ 2022 کا آغاز اکیس نومبر سے ہوگا اور میزبان.

فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2022 کا شیڈول جاری کر دیا

ویب ڈیسک : فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2022 کا شیڈول کنفرم کردیا۔ فٹبال ورلڈ کپ 2022 اکیس نومبر سے شروع ہوگا، قطر کی ٹیم افتتاحی میچ کھیلے گی جبکہ ایونٹ کا فائنل 18 دسمبر.

کورونا کی بگڑتی صورتحال، انگلینڈ کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی اے ٹیم بھارت بجھوانے سے معذرت کرلی، موجودہ صورتحال میں انگلینڈ کا بھارت آنا ممکن نہیں لگ رہا: بی سی سی آئی آفیشل لندن (ویب ڈیسک  ) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان ہے.

کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور: کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ افتتاحی میچ تین دسمبر کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرزاورمیلبورن رینی گیڈز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ لیگ میں مجموعی طور پر ساٹھ میچز شیڈول ہیں، فائنل چھ فروری کو طے ہے۔.

عمر اکمل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھرنے بطور انڈیپنڈنٹ ایڈجیوڈیکٹرعمر اکمل کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھرنے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہونے والی سماعت میں دونوں فریقین.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv