تازہ تر ین
سپورٹس

پاکستان سے سیریز کیلئے جنوبی افریقی اسکواڈز کا اعلان، ڈیوپلیسی ڈراپ

جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 ٹیموں کا اعلان کردیا ہے اور سابق کپتان فاف ڈیوپلیسی کو دونوں اسکواڈز سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔ آئندہ ماہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے لیے جنوبی افریقہ نے.

ہراسانی وبلیک میلنگ کیس؛ ایف آئی اے کو بابراعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہور: عدالت نے ہراسانی وبلیک میلنگ کیس میں ایف آئی اے کو قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت کے جج حامد حسین نے قومی کرکٹربابراعظم کے خلاف.

فاسٹ بولر حسن علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور: دورہ جنوبی افریقہ کے لیے اعلان کردہ قومی وائیٹ بال اسکواڈ میں شامل ایک اور کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دورہ جنوبی افریقا کے لیے اعلان کردہ قومی وائٹ بال اسکواڈ میں شامل مجموعی.

ٹیم سلیکشن میں رائے نظر انداز کرنے پر بابر اور چیف سلیکٹر میں اختلافات کا انکشاف

دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے قومی ٹیم کی سلیکشن میں رائے کو نظر انداز کرنے پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور چیف سلیکٹر محمد وسیم میں اختلافات کا انکشاف ہوا ہے۔ چیف سلیکٹر نے گزشتہ ہفتے.

پی سی بی میں وسیم خان بہترین کام کر رہے ہيں لیکن ان کے ہاتھ بندھے ہيں، شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نےکہا ہےکہ  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چيف ایگزيکٹو  وسیم خان بہترین کام کر رہے ہيں لیکن ان کے ہاتھ بندھے ہيں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے.

13 ویں قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ، ٹورنامنٹ کے چوتھے روز 47 گولز ہوگئے

کراچی میں13 ویں قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کے مقابلے جاری ہیں جبکہ ٹورنامنٹ کے چوتھے روز 47 گولز ہوگئے۔ قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن آرمی نے حاجرہ خان اور صوابیہ سرفراز کی ہیٹ ٹرک کی بدولت.

دورہ جنوبی افریقہ، زمبابوے کیلئے اسکواڈز کا اعلان، شرجیل خان کی 4 سال بعد واپسی

قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، جس میں شرجیل خان کی واپسی ہوئی ہے اور مزید نئے کھلاڑیوں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv