تازہ تر ین
سپورٹس

ڈومیسٹک سطح تک محدود رہتے ہوئے عالمی سطح کی ٹیم تیار کر سکتے ہیں، رمیز راجا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ پھر دباؤ میں آ گئی ہے اور اگر ہم اس صورتحال سے باہر نہیں نکل پاتے تو ڈومیسٹک سطح تک محدود رہتے ہوئے عالمی.

سابق کپتان محمد یوسف کورونا کا شکار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کر کٹر محمد یوسف  کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر محمد یوسف پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی پلئیر کے کیمپ میں بطور کوچ دستیاب نہیں ہونگے۔ ذرائع.

پاکستان کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان ‏

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم پانچ سال بعد بنگلا دیش کا دورہ کرے گی جہاں تین ٹی ‏ٹونٹی انٹرنیشنل میچز اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے۔ یہ دونوں میچز آئی سی سی ورلڈ.

کورونا وائرس بھارت اور انگلینڈ کا آخری میچ ‘نگل’ گیا

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ آج سے ‘اولڈ ٹریفورڈ’ میں کھیلا.

لیفٹ آرم اسپنر محمد نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

 راولپنڈی: قومی ٹیم کے لیفٹ آرم اسپنر محمد نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ اسپنر محمد نواز کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر پی سی بی کے کوویڈ 19 پروٹوکولز کے مطابق قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے۔ محمد نواز کا.

پی سی بی میں عہدیداروں کے آپریشن کلین اپ کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں عرصہ دراز سے چمٹے عہدیداروں کے آپریشن کلین اپ کا پلان بنالیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مصباح الحق اور وقار یونس کے بعد اور بھی لوگوں کی چھٹی ہوگی۔ رمیز راجہ 13دسمبر کو.

مصباح الحق اور وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار

لاہور: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس اپنے عہدوں سے دستبردار ہوگئے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ کے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ باقاعدہ سنبھالنے سے پہلے ہی بڑی تبدیلیاں.

کیويز بنگالیوں کيخلاف دوسرا ٹی 20 بھی ہر گئی

ڈھاکہ(نیوزایجنسیاں)بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی 20میچ میں نیوزی لینڈ کو چاررنز سے شکست دیدی ہے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم 142 رنز کے تعاقب میں 137 رنز بناسکی۔نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹوم لیتھم 67اور ول ینگ 22 رنز بناکر نمایاں رہے۔142.

ٹوکیو پیرا لمپکس: حیدر علی گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

ٹوکیو پیرالمپکس میں مردوں کے ڈسکس تھرو مقابلے میں پاکستان کے حیدر علی نے تاریخ رقم کر دی۔ پاکستان کے حیدر علی نے پیرالمپکس ڈسکس تھرو مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتا، حیدر علی نے تیسری باری میں 47.84 میٹر کی.

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان،سرفراز احمد ڈراپ

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریزکے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے اعلان کردہ اسکوڈ میں سابق کپتان سرفراز احمد کو شامل نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ کی قیادت بابراعظم کریں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv