تازہ تر ین
سلائڈنگ

عمران نے این آر او مانگنے کا سفر محض 4 برس میں طے کیا: سعد رفیق

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی اور رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ سعد.

پنجاب میں دھند کا راج ، اہم شاہرائیں بند، لاہور ایئرپورٹ پر متعدد پروازیں منسوخ

لاہور : (ویب ڈیسک) پنجاب بھر میں شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹرویز سمیت اہم شاہرائیں بند کردی گئی ہیں جبکہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر وارننگ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ موٹرویز.

سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی15 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

کراچی : (ویب ڈیسک) پاکستان اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم کا اعزاز اپنے نام کرنے والی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی15 ویں برسی آج منائِی جارہی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو.

وزیر اعظم شہباز شریف کا امیر قطر کو فون، سیلاب کے دوران امداد پر تشکر کا اظہار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر شیخ تمیم ابن حمادالثانی کو فون کر کے پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث آنے والے سیلاب میں امداد کرنے پر تشکر کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے.

روس، پاکستان کو قدرتی گیس فراہم کرنے پر آمادہ

ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک نے کہا ہے کہ پاکستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس فراہم کی جا سکتی ہے۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ.

کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب، توشہ خانہ کے تحائف سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے گی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے بدھ کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، اجلاس میں توانائی کی بچت کے حوالے سے اقدامات پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں.

بلاول بھٹو کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔ ترجمان دفتر.

بلوچستان کاہان دھماکے میں شہید کیپٹن محمد فہد خان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) بلوچستان کاہان دھماکے میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد فہد خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا بھی شریک.

ہر رکن کو ذاتی حیثیت میں استعفے کی تصدیق کرنا ہوگی: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا شاہ محمود کو خط

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے استعفوں سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی کے خط کا جواب دے دیا۔ ترجمان قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق 22 دسمبرکوپی ٹی آئی پارلیمانی لیڈرشاہ محمودقریشی کوجوابی خط.

پنجاب اسمبلی: 11 جنوری سے پہلے اعتماد کا ووٹ، مارچ، اپریل انتخابات کے مہینے: فوادھ چودھری

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فوادھ چودھری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں 11 جنوری سے پہلے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیں گے، مارچ، اپریل میں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv