ایران؛ حجاب نہ کرنے والی خواتین پر نئی سزاؤں کا اعلان
تہران: (ویب ڈیسک) ایران میں بغیر حجاب کے گھر سے باہر نکلنے والی خواتین پر نئی سزاؤں کے تحت جرمانہ ادا کرنے تک تمام سماجی خدمات سے محروم رکھا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں حجاب.