تازہ تر ین
سلائڈنگ

پاک فضائیہ کے تربیتی مشاق طیارے کی مردان میں ہنگامی لینڈنگ

پشاور: (ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کا طیارہ خیبر پختونخوا میں حادثے کا شکار ہوگیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق تربیتی مشاق طیارے نے مردان کے قریب کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ حادثے میں دونوں پائیلٹ محفوظ رہے۔ حادثے کی اطلاع.

ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے سے نیچے آگئی

کراچی: (ویب ڈیسک) ڈالر کی قدر میں کمی کے اثرات سونے کی مقامی قیمتوں پر بھی مرتب ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 1880ڈالر کی سطح پر پہنچنے.

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 2 روپے 95 پیسے کمی واقع ہوئی جس سے انٹربینک میں ڈالر 273 روپے 33 پیسے کا ہوگیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر.

ترکیہ اور شام میں زلزلہ؛ اموات کی تعداد8 ہزار سے زائد ہوگئی، وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ

انقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی اور شام میں قیامت خیز زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزار704 ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکی اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہزارسے زائد ہوگئی ہے۔ عالمی ادارہ.

پارلیمانی کمیٹی کا جعلی ڈگری پربرطرف پی آئی اے ملازمین کی بحالی کا حکم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے جعلی ڈگری پر برطرف پی آئی اے کے ملازمین کی بحالی کا حکم دے دیا۔ قادرمندوخیل کی سربراہی میں پی آئی اے کے ملازمین سے متعلق قومی اسمبلی کی خصوصی.

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ہیں،یونیسیف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان میں 42 فیصد بچوں کے اسٹنٹنگ کا شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد میں پائیدار ترقی کے اہداف پر پارلیمانی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ یونیسف حکام نے ٹاسک کو بریفنگ میں بتایا.

طالبان حکومت کا افغانستان میں ڈالرز کی اسمگلنگ پر سخت سزاؤں کا اعلان

کابل: (ویب ڈیسک) طالبان حکومت نے افغانستان میں ڈالرز کی اسمگلنگ سے متعلق خبروں کے بعد کرنسی کنٹرول آرڈر جاری کردیا جس کے تحت زرمبادلہ کو بغیر اجازت ملک میں لانے پر پابندی ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے بلوم برگ.

حکومت نہیں چاہتی کہ بلدیاتی انتخابات کا عمل آگے بڑھے، حافظ نعیم

کراچی: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے کہ سندھ حکومت بلدیاتی انتخابات کا عمل آگے بڑھانا نہیں چاہتی۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن کا.

پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

مرادن: (ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نےکھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی ۔ پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے مردان میں ہنگامی لینڈنگ کی ۔دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ ترجمان کے مطابق، پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے تخت بھائی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv