تازہ تر ین
سلائڈنگ

انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر از خود نوٹس: سپریم کورٹ میں سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل، چاروں صوبائی ایڈووکیٹ جنرل، پی ڈی ایم سمیت سیاسی جماعتوں، پاکستان.

پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کی بازیابی کیلئے درخواست، سرکاری وکیل سے جواب طلب

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماؤں کی بازیابی کیلئے دائر درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل سے 27 فروری کو جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے.

جیل بھرو تحریک ختم اور ’’ضمانت کراؤ‘‘ تحریک شروع ہوچکی: امیر مقام

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک، جیل سے بھاگو تحریک بن گئی ہے، جیل بھرو تحریک ختم اور ضمانت کراؤ تحریک شروع ہوچکی ہے۔ جیل بھرو تحریک پر اپنے.

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے تیسرے مرحلے کا آج راولپنڈی سے آغاز ہوگا

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے تیسرے مرحلے کا آغاز آج راولپنڈی سے نماز جمعہ کے بعد ہوگا، گرفتاریاں کمیٹی چوک اور تھانہ آر اے بازار کے باہر پیش کی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا.

کھیتران کی گرفتاری، مغویوں کی بازیابی انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرتی: سعد رفیق

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کھیتران کی گرفتاری اور مغویوں کی بازیابی انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرتی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں.

ڈالر کی قدر اور بجلی کے بل میں اضافے سے فیصل آباد کی پاور لومز انڈسٹری تباہ

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) بجلی اور ڈالر کی قدر میں اضافے سے خام مال انتہائی مہنگا ہوگیا جس کے بعد فیصل آباد کے پاور لومز مالکان پیداواری نقصان سے بچنے کے لیے فیکٹریاں بند کرنے لگے۔ بجلی کی قیمتوں میں.

بلوچستان کا محکمہ جیل خانہ جات مالی مشکلات کا شکار

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کا محکمہ جیل خانہ جات مالی مشکلات کا شکار ہوگیا ، قیدیوں کو کھانے کیلئے راشن مہیا کرنے والے ٹھیکیداروں نے 2 سال سے واجبات کی عدم ادائیگی پر راشن کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی.

امریکا پاکستان کیساتھ اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مثالی بنانے کا خواہشمند

واشنگٹن : (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری کے حوالے سے وزارتی اجلاس جاری ہے، ہم پاک، امریکا تعلقات کے فروغ کے لئے کوشاں.

اسحاق ڈار کی ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوییو سے ملاقات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوییو سے ملاقات کی ہے۔ وزیر خزانہ نے ازبک صدر کو وزیراعظم شہباز شریف کا نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv