تازہ تر ین
سلائڈنگ

پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ

کراچی: پی آئی اے نے یورپی فلائٹ آپریشن کےلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی یورپی ملکوں کی پروازوں کی بحالی کے معاملے پر انتظامیہ نے یورپی ملکوں کے فضائی آپریشن شروع.

پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کے میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 4 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 3 چینی اور بیلا روس کی.

ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کے لیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کردیا گیا۔ ترجمان کے مطابق ای سی پی نے ضمنی انتخابات 2024ء میں عوام کی سہولت کو پیش نظر رکھتے.

وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی اورایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات.

لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک کانسٹیبل شہید، دوسرا زخمی

لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں پولیس مقابلے میں ایک کانسٹیبل شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا جب کہ فائرنگ کےتبادلے میں 2 ڈاکو مارے گئے۔ پولیس مقابلے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو سروسز اسپتال منتقل کیا گیا۔ شہید اہلکار کی.

کے پی حکومت، اسمبلی کے بجائے کابینہ سے ماہانہ بنیاد پر بجٹ منظور کرائے گی

خیبرپختونخوا حکومت نے رواں مالی سال کا بجٹ اسمبلی سے منظوری کے بجائے کابینہ سے ماہانہ بنیاد پر منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ رواں مالی سال بجٹ بطور سپلمنٹری گرانٹ منظور کرنے کی.

پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی

اسلام آباد: ملک میں بیرونی سرمایہ کاری پرکشش بنانے کیلیے پاکستان نے سعودی سرمایہ کاروں کو 14سے 50 فیصد تک منافع اور اس کی بلارکاوٹ کی منتقلی کی یقین کر ادی۔ ذرائع نے بتایا کہ پرکشش منافع جات کے علاوہ.

وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت 2047 تک 3 ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے

اسلام آباد / واشنگٹن: وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت 2047 تک 3 ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں عالمی بینک اوربین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے اجلاس کے.

ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ

کراچی: پاکستان کسٹمز ایڈ جیوڈکیشن کراچی نے ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم کے تحت دھوکہ وجعلسازی میں ملوث کمپنی پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ ڈائریکٹر پوسٹ کلیئیرنس آڈٹ سائوتھ کراچی شیراز احمد نے ایکسپریس کو بتایا کہ ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کسٹمز.

پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل

پشاور: خیبر پختونخوا میں سرکاری اسکولوں میں مفت کتب کی فراہمی ممکن نہ ہو سکی۔ بچوں کے پاس کتابیں نہ ہونے کی وجہ سے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہو کر رہ گئیں ۔ خیبر پختون خوا حکومت ہر سال.

وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب سے ملاقات میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تیزی سے تکمیل کیلیے عزم کا اظہار کر دیا۔ واشنگٹن میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب لان فوان.

ملک میں اس وقت آئینی اور قانونی بحران ہے،عمرایوب

اپوزیشن لیڈرعمرایوب خان نےکہاہےکہ ملک میں اس وقت آئینی اورقانونی بحران ہے۔ تفصیلات کےمطابق سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس جاری،سپیکرنےنئےاراکین سےحلف لیا،صدف احسان سےحلف لینےپرجے یو آئی (ف) کے نور عالم خان نےاعتراض کیا۔ سپیکرنےجواب میں کہاکہ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv