تازہ تر ین
شوبز

معروف ماڈل انوشے اشرف کی پاکستانی مداحوں کو پُر کشش پیشکش

کراچی(ویب ڈیسک)انوشے اشرف پاکستانی ٹی وی میزبان اور ماڈل ہیں اور ان کا شمار پاکستان کی مقبول فنکاراو¿ں میں ہوتا ہے۔ ان کے پرستار جانتے ہیں کہ وہ جانوروں سے بہت محبت کرتی ہیں اور اپنی پالتو کتیا ’پکسی‘ کی.

بھارت میں ہم جنس پرستی کی اجازت کے بعد اداکار عامر خان کے بیان سے سب حیران

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے 2013 میں دیے گئے اپنے ہی فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ہم جنس پرستی کو قانونی قرار دے دیاہے جس پر بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار اور ادکارائیں فیصلے کے حق میں.

لاہور فیشن ویک میں ریشم ، نادیہ ، ریما سمیت نامور ستاروں کی کہکشائیں

لاہور (ویب ڈیسک )لاہور میں منعقد پی ایف ڈی سی لاریل پیرس برائڈل ویک کے پہلے روز پاکستان کے نامور ڈیزائنرز نے اپنے شاندار ملبوسات ریمپ پر پیش کیے۔ان ڈیزائنرز میں نومی انصاری، علی ذیشان، ریما اور شہربانو، سائرہ شکیرا،.

افغان پناہ گزین بچوں سے متعلق ماہرہ کی پوسٹ پر ورون دھون کا خوبصورت تبصرہ

کراچی (ویب ڈیسک)اداکارہ و فیشن آئیکون ماہرہ خان اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کے ساتھ منسلک ہیں، جنہوں نے حال ہی میں کراچی میں افغان پناہ گزین کیمپ کا دورہ کیا اور اس.

یوم دفاع پر فنکار بھی پوری قوم کی طرح یک زبان

لاہور(شہزاد فراموش سے )ہمارے فنکاروں نے ہمیشہ حب الوطنی کی اعلیٰ مثالیں قائم کی ہیں۔فنکار جہاں بھی گئے اپنے وطن پاکستان کے جھنڈے گاڑآئے۔یوم دفاع ہمارے پیارے وطن کا ایک اہم دن ہے پاک فوج نے اس بار یوم دفاع.

پی ایف ڈی سی فیشن ویک کا آج آخری روز‘ ماڈلز جلوہ گر ہونگے

لاہور(شوبزڈیسک)پی ایف ڈی سی فیشن ویک کا آج آخری روزفیشن ڈیزائنر فراز منان، ایچ ایس وائے ،نکی نینا سمیت دیگر ڈیزائنرز اپنے ملبوسات کی نمائش کرینگے فیشن ویک میں فیشن انڈسٹری کی نامور شخصیات سمیت شوبز ستارے بھی جلوئے بکھیررہے.

محرمہ علی پر فلم ” معصومہ “ کے تشہیری گیت کی عکسبندی کی گئی

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ محرمہ علی اور سہیل پر فلم ”معصومہ “ کےلئے آئندہ ہفتہ پروموشنل سانگ عکسبند کیا جائیگا ، یہ گانا گلوکارہ حنا علی خان کی آواز میں ریکارڈ کیا گیاہے جس کا میوزک نزاکت علی خان اور جوجی علی خان.

شبنم مجید ، اورفاخرآج یوم دفاع تقریب میں پرفارم کرینگے

لاہور(شوبزڈیسک) گلوکارہ شبنم مجید ، فاخر ،نجم شیراز اور حمیرا چنا آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم دفاع کے منعقد ہونے والی تقریب میں پرفارم کریں گے۔تفصیلات کے مطابق یوم دفاع کے حوالے سے 6ستمبر کو اسلام آباد میں.

جواد احمد وڈیو لنک سے دفاع پاکستان تقریب کا حصہ بن گئے

لاہور(شوبزڈیسک) برابری پارٹی کے دفتر میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا پارٹی کی سینئیر وائس چیئرپرسن ڈاکٹر شہنازخان نے پشاور اور چیئرمین جواد احمدیذریعہ ویڈیو لنک لندن سے تقریب کا حصہ بنے اس.

مومنہ مستحسن نے26ویں سالگرہ کا کیک دوستوں کی موجودگی میں کاٹا

لاہور(شوبزڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اپنی زندگی کی 26بہاریں دیکھ لی گزشتہ روز انہوں نے اپنی سالگرہ مناتے ہوئے کیک کاٹا اس موقع پر ان کے قریبی دوستوں شوبز شخصیات اور ان کے پرستاروں نے ان کو سالگرہ کی مبارکباد.

اشفاق احمد کی 14 ویں برسی 7ستمبر کو منائی جائے گی

لاہور (شوبزڈیسک) اردو ادب کے ماتھے کا جھومر معروف دانشور اشفاق احمد کے مداح ان کی 14 ویں برسی ستمبر منائینگے ۔ پچاس برس تک اپنے قلم سے بے شمار شاہکار کھیل تخلیق کرنے والے اردو افسانہ نگار‘ ڈرامہ نگار.

ابرار الحق ‘حمزہ عباسی کی ڈاکٹر عارف علوی کو صدر بننے پر مبارکباد

لاہور (شوبزڈیسک) شوبز سے وابستہ شخصیات نے تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی کو صدرپاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔حمزہ علی عباسی ، کاشف محمود ، ابرار الحق ، احسن خان ، ببرک شاہ ، ہمایو ں سعید.

کمارسانو گانا گانے پرمشکل میں پھنس گئے

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارت کے مشہور گلوکار کمار سانو کے خلاف اسکول کے فنکشن میں رات دیر تک گانا گانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے معروف گلوکار کمار سانو کو ا±س وقت مشکل.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv