تازہ تر ین
شوبز

دادی کی آخری رسومات میں کرینہ کو ہنسنا مہنگا پڑگیا

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورکو اپنی آنجہانی دادی کرشنا راج کپورکی آخری رسومات کے موقع پرہنسنے مسکرانے پرسوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔گزشتہ روزآنجہانی اداکارراج کپورکی اہلیہ اورکرینہ کپور کی دادی کرشنا راج کپور کی حرکت.

پاکستان فیشن ویک 2018 سولو شو کے ساتھ ختم

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان فیشن ویک 2018 کراچی میں اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا, فیشن ویک تین روز تک جاری رہا۔پاکستان فیشن کاو¿نسل کے زیر اہتمام تین روزہ فیشن ویک کا آغاز 28 ستمبر کو ہوا جو.

سدھارتھ ملہوترا نے اپنے افیئر اسکینڈلز پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (ویب ڈیسک)آنے والی رومانٹک کامیڈی فلم ‘جبریاں جوڑی’ کی شوٹنگ میں مصروف ایکشن ہیرو سدھارتھ ملہوترا نے پہلی بار اپنے افیئر اسکینڈلز اور شادی کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے اہم بیانات دیے ہیں۔33 سالہ اداکار نے بتایا کہ.

دیش اور آزادی کی خاطر انگریز فوج سے لڑتی ‘جھانسی کی رانی’

ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ کوئین کنگنا رناوٹ کی آنے والی فلم ‘منی کارنیکا: دی کوئین آف جھانسی’ تو گزشتہ ڈیڑھ سال سے خبروں میں تھیں، تاہم اب اس کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا۔‘منی کارنیکا: دی کوئین آف جھانسی’ کے.

اداکاراؤں کے بعد بالی ووڈ اداکاروں کا بھی جنسی ہراساں ہونے کا انکشاف

ممبئی(ویب ڈیسک)اداکارہ تنوشری دتہ کے ناناپاٹیکر پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگانے کے بعد متعدد فنکار کام کرنے کی جگہ پر خواتین کو جنسی طور پرہراساں کرنے کے خلاف اپنی ا?واز بلند کررہے ہیں تاہم صرف اداکارائیں نہیں بلکہ بالی.

انوشکا شرما اورورون دھون کی’’سوئی دھاگا‘‘ آن لائن لیک

ممبئی(ویب ڈیسک)انوشکا شرما اورورون دھون کی فلم”سوئی دھاگا“آن لائک لیک ہوگئی۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم”سوئی دھاگا“آن لائک ہو گئی اور مختلف ویب سائیٹس سے پوری فلم باآسانی ڈاو¿ن لوڈ کی جاسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ.

نا نا پاٹیکر کے برے دن شروع ہونے کو ہیں کیا؟

ممبئی(ویب ڈیسک)ماضی کی نامور اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ نے ناناپاٹیکر کو ناگوار شخصیت قرار دے دیا۔اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ کی سوشل میڈیا پر 8 سال قبل دئیے گئے انٹرویو کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے ناناپاٹیکر کے بارے.

مہوش حیات کیا چیز ہے ،میلہ تو حضر نے لوٹ لیا

کراچی( ویب ڈیسک ) فیشن پاکستان ویک (ایف پی ڈبلیو) ونٹر فیسٹیول کے آخری روز نامور پاکستانی ڈیزائنر دیپک پروانی کے سولو شو میں ریمپ پر مہوش حیات کے بجائے ننھا ماڈل خضر اپنے منفرد معصوم انداز کی بدولت مرکزِ.

سلمان خان نے بہن کی خوشی میں بڑا کام کر دیا

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے بہنوئی ایوش شرما کو انڈسٹری میں متعارف کرانے سے بچنے کی کئی بار کوشش کی تاہم بہن کی خوشی کی خاطر انہیں انڈسٹری میں لانا پڑا۔.

ورینہ اور آیوش کی ” لوراتری“پاکستان میں 5اکتوبر کو ریلیز ہو گی

لاہور(شوبزڈیسک)بالی وڈ سلمان خان کی نئی رومانوی پروڈکشن ” لوراتری “ کے نمائشی حقوق ڈسٹری بیوشن کلب نے حاصل کرلئے ۔ابھی راج مینا والا کی ڈائریکشن میں بنی فلم میں مرکزی کردار سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما اور ورینہ.

اسد بھنڈارا کا بچوں کیلئے نئی ڈرامہ سیریل بنانے کا فیصلہ

لاہور (شوبزڈیسک) پی ٹی وی سے بچوں کی مقبول ڈرامہ سیریل عینک والا جن میں چارلی ماموں کا کردار ادا کرنے والے اداکار اسد بھنڈارا نے بچوں کیلئے نئی ڈرامہ سیریل بنانے کا فیصلہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسد.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv