تازہ تر ین
شوبز

ہالی وڈ فلم ”ڈوناٹ گو “ کا فائنل ٹریلر ریلیز

نیویارک(شوبزڈیسک) ہالی وڈ کی سنسنی خیز فلم "ڈوناٹ گو"کا فائنل ٹریلر آگیا۔ خوفناک حادثے میں بیٹی کھو دینے والے شخص پر بنی یہ فلم چھبیس اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیوڈ گلیسن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم.

چینی اداکارہ 3 ماہ کی پراسرار گمشدگی کے بعد منظرعام پر آگئی

بیجنگ(شوبزڈیسک)ہالی وڈ فلم سیریز ایکس مین فیوچر پاسٹ میں کام کرکے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی چینی اداکارہ” فان بنگ بنگ “ 3ما ہ کی پراسرار گمشدگی کے بعد منظرعام پر آگئیں۔جولائی کے آغاز میں یہ اداکارہ اچانک.

مائرہ نظامی شوبز انڈسٹری میں دوبارہ متحرک ہوگئیں

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ مائرہ نظامی شوبز انڈسٹری میں دوبارہ سے متحرک ہوگئیں ۔تفصیل کے مطابق مائرہ نظامی ایک سال قبل دبئی چلی گئیں جہاں انہوں نے ہوسٹ کی حیثیت سے مقامی ریڈیو اور ٹی وی پروگرام کرتی رہیں،مگر اب پاکستان واپس.

ندیم عباس قطر میں ہونیوالے میوزک شوز میں پرفارم کرینگے

لاہور(شوبزڈیسک) گلوکار ندیم عباس پنجاب میوزک گروپ کے زیر اہتمام قطر میں ہونیوالے میوزک شوز میں پرفارم کرینگے اس سلسلے میں گذشتہ دنوں پروگرام آرگنائزر نزاکت علی خان کیساتھ معاملات طے کرنے کےلئے قطر گئے جہاں ان کے اعزاز میں.

فیشن شو آرگنائزر،ڈرامہ پروڈیوسر بھی فلموں میں سرمایہ لگانے لگے

لاہور(شوبزڈیسک) کراچی میں فلمسازی کا رحجان بڑھ گیا ، فیشن شو آرگنائزر اور ڈرامہ پروڈیوسرز نے بھی فلموں میں سرمایہ کاری کرنا شروع کردی۔ا س حوالے سے گزشتہ روز جی زیڈ اے پروڈکشن اور ایس جے آر پروڈکشن نے مشترکہ.

ارمینا خان شامی مہاجرین کی امدادکیلئے بلا معاوضہ پرفارم کرینگی

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ ارمینا خان شامی مہاجرین کی امداد کے لیے ہونے والی تقریب میں بلا معاوضہ پرفارم کریں گی، جس کا اعلان انھوں نے گزشتہ روز کیاہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک بین الاقوامی تنطیم ” گراہم لیٹن ٹرسٹ آئندہ ہفتے.

”فخر عالم سفر عالم پر نکل پڑے“معروف پاکستانی شخصیت فخر عالم ایسے مشن پر نکل پڑے کہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کردیا ،اماراتی ائیر لائن نے بھی’ فخر پاکستان ‘کے نام اہم پیغام جاری کردیا

کراچی (ویب ڈیسک )معروف پاکستانی شخصیت فخر عالم پوری دنیا کا ہوائی سفر کر کے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے کے لیے چل نکلے۔فخر عالم نے اپنی اس مہم کا نام مشن پرواز رکھا ہے اور سوشل.

مشہور اداکارہ بن شادی کے حاملہ ہوگئی ،بچے کے والد کون ؟ جان کر آپ بھی چونک جائیں گے

ممبئی (ویب ڈیسک ) اداکارہ نے متعدد بار بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویوز میں آسٹریلوی فوٹوگرافر اینڈریو نبیون سے شادی کی خبروں کی نہ تو تصدیق کی اور نہ ہی تردید، تاہم انہوں نے فوٹوگرافر سے اپنے تعلقات کو.

جنسی ہراسانی فلم انڈسٹری کی حقیقت ہے، اداکارہ کاجول

ممبئی(ویب ڈیسک)کاجول نے تنوشری دتہ کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جنسی ہراسانی فلم انڈسٹری کی حقیقت ہے۔کاجول نے بالی ووڈ میں جنسی ہراسانی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنوشری دتہ نے جو کہا وہ.

ہمیں اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے کے لئے ٹی وی ڈرامے کے معیار پر خصوصی توجہ دینا ہو گی: فلمسٹار میرا

لاہور(ویب ڈیسک)فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ و قت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمارا ٹی وی ڈرامہ یکسانیت کا شکار ہوتا جارہا ہے‘ ہمیں اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے کے لئے ٹی وی ڈرامے کے معیار پر خصوصی توجہ دینا.

فلم پدماوت میں رانی پدماوتی کا کردار ذہنی اور جذباتی لحاظ سے مشکل ترین تھا: دیپیکا پڈوکون

ممبئی( ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ فلم پدماوت میں رانی پدماوتی کا کردار ذہنی اور جذباتی لحاظ سے مشکل ترین تھا۔اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے انسٹاگرام پر آسک می سیشن میں مداحوں کے سوالات کے جوابات.

اجے دیوگن اور کاجول 10 سال بعد ایک ساتھ جلوے بکھیرنے کو تیار

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن اور کاجول 10 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ فلم میں جلوے بکھیرتے نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اداکار اجے دیوگن ان دنوں اپنی تمام تر توجہ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv