تازہ تر ین
سائنس اور ٹیکنالوجی

یوٹیوب نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے ’اسٹڈی ہال‘ کی سہولت دیدی

ایریزونا: (ویب ڈیسک) یوٹیوب نے بالخصوص امریکی طلبا و طالبات کو کالج کی تعلیم مکمل کرنے کے لیے ’اسٹڈی ہال‘ کے نام سے ایک منظم پروگرام شروع کیا ہے، یوٹیوب ایپ میں موجود لاتعداد موضوعات پر اب کالج کریڈٹس حاصل.

زمین کے اندرونی مرکز کے گھماؤ کی سمت پلٹنے کا انکشاف

لندن: (ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ زمین کے اندرونی مرکزنے ممکنہ طور گھومنا بند کرتے ہوئے الٹی سمت میں گھومنا شروع کردیا ہے۔ جرنل نیچر جیو سائنس میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا.

واٹس ایپ کے اسٹیٹس فیچر میں مزید اپ ڈیٹس متعارف

لاہور : (ویب ڈیسک) واٹس ایپ کے اسٹیٹس فیچر میں مزید اپ ڈیٹس متعارف کرا دی گئیں۔ سوشل میڈیا صارفین کے باہمی رابطوں کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ میں اسٹیٹس فیچر کے حوالے سے مزید اپ ڈیٹس ہو گئیں۔.

پسینے میں بھاری دھاتیں شناخت کرنے والا سینسر

ساؤ پالو: (ویب ڈیسک) تانبے کی لچکدار پتری، ٹیپ، پلاسٹک، ناخن پالش اور ایسیٹون سمیت گھریلو اشیا سے ایک لچکدار سینسر بنایا گیا ہے جو انسانی جسم میں بھاری دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف کرسکتا ہے جو پسینے سے خارج.

50 ہزار سال بعد دوبارہ زمین کے قریب آنے والا ستارہ

لاہور: (ویب ڈیسک) ایک سبز دم دار ستارہ زمین کے قریب سے 50 ہزار سال بعد دوبارہ گزرنے والا ہے۔ C/2022 E3 نامی اس دم دار ستارے کو مارچ 2022 میں امریکا کے کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے.

پلاسٹک کے کچرے سے نمٹنے کے لیے ڈپازٹ اسکیم کا اعلان

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی حکومت کی جانب سے پلاسٹک کچرے سے نمٹنے کے لیے ڈیپازٹ اسکیم کا اعلان کردیا گیا۔ اعلان کی گئی اسکیم کے تحت پلاسٹک کی بوتلیں کا کین لینے پر 20 پینی وصول کیے جائیں۔ یہ پیسے.

ملکی وے کہکشاں کے گلیکٹک پلین کی تازہ ترین تصویر جاری

ورجینیا: (ویب ڈیسک) محققین کی جانب سےملکی وے کہکشاں کے گلیکٹک پلین کے تازہ ترین سروے کے بعد اس کی تفصیلی تصویر جاری کر دی گئی۔ اس تصویر میں 3.32 ارب اجرامِ فلکیات دیکھی جاسکتی ہیں۔ گلیکٹک پلین ایک ایسی.

واٹس ایپ صارفین اب چیٹ میں ‘اوریجنل کوالٹی’ کی تصاویر بھیج سکیں گے

مینلو پارک: (ویب ڈیسک) واٹس ایپ انتظامیہ نے سال 2023ء کے اہم ترین فیچر پر کام شروع کردیا جس سے واٹس ایپ صارفین چیٹ میں 'اوریجنل کوالٹی' کی تصاویر بھیج سکیں گے۔ صارفین کی ضرورت اور مطالبے کو مدنظر رکھتے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv