تازہ تر ین
سائنس اور ٹیکنالوجی

چاند نئے دور میں داخل ہو گیا ہے، سائنس دان

کینزس: سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ چاند ایک نئے دور میں داخل ہوگیا ہے۔ سائنس دانوں کی جانب سے اس دور کو ’لونر(قمری) اینتھروپوسین‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اینتھروپوسین وہ ارضیاتی عمر ہوتی ہے جس کو بطور اس دور.

برطانیہ 110 برس میں قدرتی آفات کے ہاتھوں دیوالیہ ہوجائے گا، تحقیق

لندن: ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ برطانیہ 110 برس کے اندر قدرتی آفات کے ہاتھوں دیوالیہ ہوجائے گا۔ ماحولیاتی نگرانی اور ڈیٹا منیجمنٹ  کمپنی کِسٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق ان آفات کے سبب ہونے والے مالی نقصانات.

واٹس ایپ چیٹ کو مزید خفیہ رکھنے کے لیے فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی نجی گفتگو کو مزید سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ صارفین کو اپنی چیٹس مزید.

روس: صارفین کا ڈیٹا محفوظ کرنے سے انکار پر گوگل پر بھاری جرمانہ عائد

ماسکو: روسی صارفین کا ڈیٹا روسی سرورز پر محفوظ کرنے سے بار بار انکار پر دارالحکومت میں ایک عدالت نے گوگل پر 15 ملین روبلز (164,000 ڈالرز) جرمانہ عائد کردیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی حکومت کی آن لائن مواد، سنسرشپ، ڈیٹا اور مقامی نمائندگی کے.

واٹس ایپ صارفین کی پرائیویسی میں اضافے کے لیے نیا فیچر

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی پرائیویسی پر ایک اور جہت کا اضافہ کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ یہ فیچر دوران واٹس ایپ کال صارفین کے آئی پی ایڈریس کی حفاظت کرتے ہوئے.

سعودی عرب طائف میں 5 ارب ڈالر کی لاگت سے مریخ پر مشتمل شہر تعمیر کرے گا

سعودی عرب طائف میں 5 ارب ڈالر کی لاگت سے مریخ کی تھیم پر مشتمل شہر، گلاب اگانے والی صنعت اور فائیو فائیو اسٹار سیاحتی ریزورٹس تعمیر کرے گا۔ سعودی عرب میں کاروباری اداروں نے طائف انویسٹمنٹ فورم میں چینی.

چاند کے پہلے انسانی مشن ’اپولو 8‘ کی قیادت کرنے والے خلاباز انتقال کرگئے

  واشنگٹن: چاند پر بھیجے جانے والے پہلے انسانی مشن اپولو 8 کی قیادت کرنے والے ناسا کے سابق خلا باز فرینک بورمین 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناسا ایجنسی نے اطلاع.

چیٹ جی پی ٹی کے خالق نے اے آئی ٹیکنالوجی کو انسانیت کیلئے ممکنہ خطرہ قرار دیدیا

لاہور: (ویب ڈیسک) چیٹ جی پی ٹی جیسے وائرل چیٹ بوٹ کو تیار کرنے والے افراد نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے انسانیت کو لاحق ایسے ممکنہ خطرات کے بارے میں بتایا جو ایک دہائی کے اندر.

یو ٹیوب میں نئی تبدیلی متعارف کرانے کی تیاریاں

لاہور: (ویب ڈیسک) مشہور و معروف ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب میں ایک اور نئی تبدیلی کی جارہی ہے جو یقیناً آپ کو بالکل بھی پسند نہیں آئیگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اگر آپ ٹیلی ویژن میں یوٹیوب ویڈیوز دیکھتے ہیں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv