Watch an Exclusive Interview of Ex-PM Shahid Khakaan Abbasi in Program (Zia Shahid K Sath) Today at 8:05 PM Live on Channel Five Pakistan 2 جولائی 2018
راوی،بیاس،ستلج کا پانی بند، سندھ طاس کمیشن اور مشترکہ مفادات کونسل فریق ،سپریم کورٹ بھارت پر عالمی مصالحتی عدالت میں مقدمہ کا حکم کی سب تفصیلات پروگرام”ضیا شاہد کے ساتھ“میں 29 جون 2018
متعدد سیاسی پارٹی رہنماﺅں کے کاغذات مسترد ، قمر اسلام کی بیٹی کی انتخابی مہم میں اِن،ن لیگ کی نیب کے خلاف مہم، چیف جسٹس کی ڈیم کی مکمل حمایت کے ساتھ ملک ریاض کیخلاف سپریم کورٹ کا حکم تفصیلات دیکھیئے پروگرام” ضیا شاہد کے ساتھ “ 27 جون 2018
قمراسلام کی گرفتاری ، 24روزہ جسمانی ریمانڈ اور ن لیگ بیان کے ساتھ سیشن جج ضمیر سولنگی کے استعفی اور جاوید اقبال کے احتساب عدالت میں ٹھوس شواہد کے ساتھ جانے کی تفصیلات دیکھیے پروگرام”ضیا شاہد کے ساتھ“ 26 جون 2018
جنرل الیکشن آگے کرنے کا مطالبہ ،بیوروکریٹس کی حتمی فہرستیں،زعیم قادری کی عدالت طلبی کے ساتھ ضیا شاہد کے خلاف گھناونی سازش کی تفصیلات دیکھیں”ضیا شاہد کے ساتھ “ 25 جون 2018
پرویز مشرف کا پارٹی سے استعفیٰ کیوں؟ این اے 129کے ریٹرنگ آفیسرکے خلاف شکایات ،ایاز صادق کا انتخابات کے نتائج قبول کرنے سے انکار،مولانا طاہرالقادری کی ضیا شاہد سے ملاقات کا احوال دیکھیئے پروگرام ” ضیاشاہد کے ساتھ “ میں 22 جون 2018
زعیم قادری کی بغاوت اور ن لیگ کادھچکا ، پارٹی ٹکٹ پار ٹیوںکے لیئے امتحان، نگراں وزیر داخلہ کا ای سی ایل کے طریقہ کار اور زلفی بخاری کے بارے میں بیان دیکھیں پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ “ میں 21 جون 2018
گورنرہاﺅ سزکا سرکاری استعمال ،کرپٹ سیاستدان، سعدرفیق کی دوسری شادی کاردعمل اور ن لیگی ایم پی اے کی اپنے حلقے میں آمد اور لوگوں کی نعرے بازی سب دیکھیئے پروگرام” ضیا شاہد کے ساتھ“ میں 20 جون 2018
NA.53میں عمران سمیت گلالئی،شاہد خاقان کا غذات مسترد ، موبائل اپیلی کیشن ،فارم ردو بدل ، کلثوم نواز کی حالت اور چو ہدری نثارکی تفصیل دیکھیئے پروگرام ” ضیا شاہد کے ساتھ “ میں 19 جون 2018
نادرا کے خلاف تحریک انصاف کا ایکشن لینے کا فیصلہ ، ن لیگ کو ڈیٹا کیوں فراہم کیا ؟کلثوم نواز کی مستقل بے ہوشی ، تحریک انصاف کے نمائندگان کی عیادت اور چوھدری نثار کا ن لیگ سے 34 سالہ تعلق سب دیکھیئے پروگرام ” ضیا شاہد کے ساتھ“ میں 18 جون 2018
کلثوم نواز کی حالت تشویش ناک ،چوبیس گھنٹے اہم قرار دے دیے گئے ،ملا فضل اللہ 13جون کو ڈرون حملے میں ہلاک ،سانحہ اے پی ایس کا ماسٹر مائینڈ اپنے انجام کو پہنچ گیا ،کلثوم نواز کی طبیت اور امریکی ڈرون حملے کی تفصیل دیکھئے پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ “ 15 جون 2018