تازہ تر ین
pakistan

سابق وزیراعظم عمران خان کو دھمکی، بم ڈسپوزل اسکواڈکی ٹیم بنی گالہ پہنچ گئی

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو دھمکی ملنے پر اسلام آباد میں بنی گالہ کے اطراف سرچ آپریشن کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کی بھاری نفری اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بنی گالہ کے.

پاکستانی عازمین حج کیلئے چھ کورونا ٹیسٹ لیبارٹریزکی فہرست جاری کسی اور لیبارٹری کا سرٹیفکیٹ قابل قبول نہیں ہوگا

کراچی : سعودی حکومت نے رواں برس پاکستانی عازمین حج کے لیے کورونا ٹیسٹ کرنے کی مجاز چھ لیبارٹریز کی فہرست جاری کر دی ہے۔ پاکستان میں موجود سعودی سفارتخانے کے نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستانی عازمین حج جو کسی بھی.

پریم ناتھ کی سپرسٹار بینا رائے سے شادی،راجکپور، دلیپ کمار کی بطور باراتی شرکت

بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار، ہدایت کار اور ماضی کے ہیرو پریم ناتھ کی شادی اپنے عہد کی بڑی ہیروئن بینا رائے سے 1952 میں ہوئی۔ واضح رہے کہ بینا رائے نے انارکلی، گھونگٹ اور تاج محل جیسی ہٹ فلموں.

کراچی ،ریڈ لائن منصوبہ، سیکڑوں درخت کاٹ دئیے

ملیر ماڈل کالونی میں بی آری ٹی ریڈ لائن منصوبےکا آغاز ہوگیا، منصوبے کے ٹریک میں آنے والے درختوں کی کٹائی آج بھی جاری رہی، سیکڑوں کی تعداد میں کونو کارپس اور نیم کے درخت کاٹ دیے گئے ہیں۔ طویل.

باجوڑ : مشتعل ہجوم کادھاوا ،تھانہ ناؤگئی نذرآتش ملزم کو چھڑواکرسرعام قتل کردیا

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں مشتعل ہجوم نے تھانے سے ملزم کو چھڑواکر قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشتعل مظاہرین نے تھانہ ناؤگئی کو بھی آگ لگا دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول پر ایک شخص.

بلوچستان کاسیاسی درجہ حرارت گرم بزنجو کا عدم اعتماد کا مقابلہ کرنےکا اعلان 18 مئی ،تحریک جمع ،14 اراکین کے دستخط

بلوچستان میں گرم موسم کے ساتھ سیاسی درجہ حرارت بھی بڑھ گیا۔ وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ اگر تحریک لانے والے چاہتے ہیں کہ اقتدار.

کراچی : جرائم پیشہ افراد کوپکڑنے کیلئے ای ڈیوائس لگانے کافیصلہ 12 ہزار عادی مجرم ،برطانیہ میں 25 سال سے مانیٹرن

کراچی میں ٹریکر کے ذریعے عادی مجرموں پر نظر رکھنے کا مجوزہ منصوبہ بنایا گیا ہے۔ کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹریکر بینڈ کے ذریعے عادی مجرموں پر نظر رکھی جائے گی،.

ڈالر کی ڈبل سنچری، اوپن مارکیٹ میں201میں فروخت

کراچی : امریکی ڈالر نے ڈبل سنچری مکمل کرلی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2روپے مہنگا ہوکر 200.50 روپے پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہبازحکومت 5 ہفتے بعد بھی معیشت سنبھالنے میں بری طرح ناکام ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے.

بھارتی ہدایتکار کا قندیل بلوچ کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

بھارتی فلمساز النکریتا شریواستو  نے  پاکستانی ماڈل اور سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق  بھارتی پروڈیوسر وکاس شرما اور سنی کھنہ نے   فلم کی ہدایتکاری کرنے والی النکریتا شریواستو کے.

موسمیاتی تبدیلیاں: پاکستان میں ہیٹ ویو کا امکان 100 گنا بڑھ گیا

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ماضی کے مقابلے میں اب پاکستان اور بھارت میں ہیٹ ویو کا امکان100 گنا زیادہ بڑھ گیا ہے۔ برطانیہ کے محکمہ موسمیات سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے ایک تجزیے میں بتایا کہ قدرتی طور پر اوسط درجہ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv