تازہ تر ین
pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سلیمان شہباز کی جانب.

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ کریں گے: امریکا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سر زمین استعمال کر سکتے ہیں۔ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر.

الیکشن کراؤ ملک بچاؤ مہم: عوام کی بھرپور شرکت نے فیصلہ سنا دیا، مسرت جمشید چیمہ

لاہور: (ویب ڈیسک) ترجمان حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کراؤ ملک بچاؤ مہم کا این اے 126 سے باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے جس میں عوام کی بھرپور شرکت نے فیصلہ سنا دیا۔ سماجی رابطے.

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ: میرپور ڈویژن میں پولنگ جاری

میرپور: (ویب ڈیسک) میرپور ڈویژن کے تین اضلاع میرپور، بھمبر اور کوٹلی میں ووٹنگ جاری ہے، پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک ہو گی۔ میونسپل کارپوریشن کے وارڈز، میونسپل کمیٹی، ٹاؤن کمیٹی، ضلع کونسل اور یونین کونسل.

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی سفیر کیساتھ اٹھانے کا حکم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔ امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق درخواست کی سماعت میں.

پنجاب کابینہ میں توسیع، خیال احمد کاسترو نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے پنجاب کابینہ میں توسیع کر دی، خیال احمد کاسترو نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی، گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے خیال کاسترو.

ارشد شریف قتل کیس: تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کی تحقیقات سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں پولیس کی جے آئی ٹی مسترد کرتے ہوئے نئی سپیشل جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں.

انتخابی نظام میں شفافیت یقینی بنا رہے، بلدیاتی الیکشن بہت اہم ہیں: سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن وقت کے ساتھ ساتھ احسن اقدامات اٹھا رہا ہے، انتخابی نظام میں شفافیت یقینی بنائی جا رہی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv