تازہ تر ین
قومی خبریں

شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے7دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان: خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا.

سائفر کیس میں وزارتِ خارجہ کے بجائے داخلہ مدعی کیوں بنی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

 اسلام آباد: چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ مقدمے میں وزارتِ خارجہ کے بجائے وزارتِ داخلہ مدعی کیوں تھی؟  بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کے.

پاور پلانٹس کی امپورٹڈ کوئلے سے مقامی کوئلے پر منتقلی کیلیے شنگھائی الیکٹرک کو دعوت

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کمپنی شنگھائی الیکٹرک کو ملکی پاور پلانٹس درآمد شدہ کوئلے سے تھر کے کوئلے پر منتقل کرنے کی دعوت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم سے چئیرمین شنگھائی الیکڑک گروپ وو لی کی سربراہی میں.

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو مریم نواز کے حکم پر جیل میں بند کیا گیا، یاسمین راشد

 لاہور: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ملک کو مریم نواز کے حکم پر جیل میں بند کیا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے.

گوادر سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، سڑکیں بہہ گئیں

گوادر سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں اور تیز ہواوٴں کا سلسلہ داخل ہوگیا، گزشتہ رات سے گوادر ،پسنی، جیونی اور دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کردی ہے۔ بارشوں کے.

تحریک انصاف کا سعودی عرب سے متعلق شیر افضل کے بیان سے اعلان لاتعلقی

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت اور مرکزی ترجمان نے شیر افضل مروت صاحب کے رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب کے کردار کے حوالے سے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں پیش کردہ خیالات کو حقائق سے.

جنگل کے قانون سے ملک کا مستقبل خطرے میں ڈالا جا رہا ہے، عمران خان

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ یہاں جنگل کا قانون ہے، بہاولنگر میں طاقتور نے پھینٹی بھی لگائی اور معافی بھی منگوائی۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر.

رانا ثناء اور جاوید لطیف پارٹی کے اندر اختلاف رائے کریں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ رانا ثناء اور جاوید سے گزارش ہے کہ وہ پارٹی کے اندر رہ کر اختلاف رائے کریں۔ چاہتے ہیں 9 مئی کے مقدمات جلد مکمل کیے جائیں، متحدہ اپوزیشن کی.

سندھ حکومت کا بجلی کی اوور بلنگ کی تحقیقات کروانے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے کے الیکٹرک کی زائد بلنگ کی تحقیقات کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر توانائی سید ناصرحسین شاہ کی زیر صدارت محکمہ توانائی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں حیسکو، سیپکو اور کے الیکڑک کی جانب سے.

لاہور میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی

لاہور کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخابات کے باعث بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے پرچے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ضمنی انتخابات کے پیش نظر ہونے والے کیمسٹری اور انگریزی کے پرچے پانچ حلقوں میں ملتوی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv