تازہ تر ین
قومی خبریں

وزیراعظم شہبازشریف کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف اور برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں بورس جانسن نے شہبازشریف کو وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان.

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے عہدےسے استعفیٰ دے دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے عہدےسے استعفیٰ دے دیا، شہزادشوکت کو نیا ایڈووکیٹ جنرل تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے احمد اویس نے ایڈووکیٹ جنرل کےعہدے سےمستعفی ہو نے کافیصلہ نئےگورنرپنجاب کی تعیناتی کےبعد کیا،.

بلیغ الرحمان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کے نامزد گورنر بلیغ الرحمان نے گورنر ہاؤس لاہور میں عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے بلیغ الرحمان سے عہدے کا حلف لیا جبکہ چیف سیکرٹری.

گذشتہ4 سالوں میں سی پیک کو نظر انداز کیا گیا، چینی کمپنیوں کا وزیراعظم سے شکوہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چینی کمپنیوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے شکوہ کیا ہےکہ گذشتہ چار برسوں میں سی پیک کو نظر انداز کیا گیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف سے چینی سرمایہ کار کمپنیوں کے نمائندوں نے ملاقات کی۔.

کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں تقریب، شہداء کے اہلخانہ کو اعزازت سے نوازا گیا

پشاور: (ویب ڈیسک) کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں عسکری اعزازت دینے کی تقریب ہوئی جس میں شہداء کے اہلخانہ کو اعزازت دیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے.

اگلے ماہ بجلی کی قیمت بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: خرم دستگیر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ مالیاتی بحران لوڈشیڈنگ کی وجہ ہے، اگر مالی وسائل فراہم کیے جائیں تو اگلے 48 گھنٹے میں لوڈشیڈنگ ختم کر سکتے ہیں، اگلے ماہ بجلی کی قیمت.

پاکستان میں اسرائیل کیساتھ خاندانی تعلق آپ کا ہے: مریم نواز کا عمران خان پر الزام

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں واحد تم ہو جس کا اسرائیل سے خاندانی واسطہ ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز.

لانگ مارچ: خواتین سے بدتمیزی، عدالت آدھی رات کیوں نہیں کھولی گئی، فواد چودھری

پشاور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو آئین کی بھی کوئی پرواہ نہیں، لانگ مارچ کے دوران خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی گئی،عدالت کو اس دن آدھی رات کو کیوں.

صدر مملکت نے پنجاب اور کے پی سے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ پنجاب سے بابر حسن بھروانہ اور خیبر پختونخوا سے جسٹس (ر) اکرام اللہ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv