تازہ تر ین
قومی خبریں

فلم اینڈ کلچر پالیسی 2018 کی بحالی کافیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ملکی فلمی صنعت کو ریلیف دینے کے لئے فلم اینڈ کلچر پالیسی 2018 کی بحالی کا بڑا فیصلہ کرلیا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فلم و ثقافت کے اسٹیک ہولڈرز سے.

‘حکومتی حربے قابل مذمت، لانگ مارچ سے پہلے پولیس نے خاندانوں کو ہراساں کیا’

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتی حربے قابل مذمت اور ناقابل قبول ہیں، لانگ مارچ کے دوران آئین اور سپریم کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑائی گئیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان کا.

نون لیگ آج مانسہرہ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، جلسے کی تیاریاں مکمل

لاہور: (ویب ڈیسک) نون لیگ آج مانسہرہ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، ٹھاکرہ سٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، مریم نواز اور دیگر لیگی رہنماؤں کا جلسے سے.

آج یا کل یہ حکومت ختم ہو کر ہی رہے گی: شیخ رشید

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج گرے یا کل، یہ حکومت ختم ہوکر ہی رہے گی اور اسے گرنے سے کوئی نہیں بچا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر.

عمران خان دوبارہ فساد کی کوشش کی تو جیل کا ٹچ دیکر حوالات بھیج دینگے: حمزہ شہباز

بہاولپور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں احتجاج کے دوران قاسم سوری کان میں کہتا ہے اسلامی ٹچ دو، یہ ہے اس کا اصل چہرہ، عمران نیازی نے جتنے ٹچ.

لاہور بورڈ نے لانگ مارچ کی وجہ سے ملتوی ہونیوالے پرچے کی تاریخ کا اعلان کردیا

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے 10 ویں جماعت کے ملتوی پرچے کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ 25مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث 10 ویں جماعت کا پرچہ منسوخ کیا.

عمران خان لکھ لیں اگست 2023ء میں الیکشن ہوں گے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ عمران خان لانگ مارچ میں 20 لاکھ لوگ لانے کا دعوے کرتے تھے، 20ہزار ہی لے آتے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب.

عمران خان کا پیغام زرداری کو پہنچانے کی ملک ریاض کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک کے نامور پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی عمران خان کا پیغام سابق صدر آصف زرداری کو پہنچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ مبینہ آڈیو میں سنا جا سکتا ہے ملک ریاض کہہ رہے ہیں کہ سر.

بلوچستان بلدیاتی الیکشن: صوبے کے 2 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز حساس قرار

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) کوئٹہ اور لسبیلہ کے علاوہ بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں 2034 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ پولنگ کیلئے سکیورٹی سمیت تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جہاں اتوار.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv