تازہ تر ین
قومی خبریں

وزیراعظم اور نواز شریف کی ایک اور اہم ملاقات، ملکی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

لندن: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور ن لیگی قائد نواز شریف کی ایک اور اہم ملاقات ہوئی، ملک کی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور بحالی کے اقدامات پر بھی مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف سابق.

عمران خان کی حکومت میں کیے گئے آئی ایم ایف معاہدے سے نکلیں گے تو ڈالر نیچے آئے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے معاہدے کے چنگل سے نکلیں گے تو ہی ڈالر نیچے آئے گا۔ مفتاح اسماعیل نے بیان میں.

وزیراعظم، وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات.

آرمی چیف کا اماراتی صدر کے انتقال پر افسوس کا اظہار

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان آج انتقال.

صدر مملکت عارف علوی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دیدی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی۔ منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل ایک سو تریپن کے تحت دی گئی۔ وزیراعظم مشترکہ مفادات کونسل.

گرمی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے آئندہ ہفتے گرمی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں آئندہ ہفتے ملک بھر میں.

دو پاکستانی پاسپورٹ منسوخ کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر مقرر

لاہور: (ویب ڈیسک) پاسپورٹ ایکٹ 1974 کے تحت ایک سے زائد پاکستانی پاسپورٹس منسوخ کیے جائیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے 10 مئی اجلاس میں ایک سے زائد پاکستانی پاسپورٹس منسوخ کرنے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv