تازہ تر ین
قومی خبریں

شیرانی کے جنگل کا35 فیصد حصہ جل کر راکھ،3 افراد جاں بحق، دفعہ144 نافذ

شیرانی : (ویب ڈیسک) شیرانی میں آتشزدگی سے جنگل کا 35 فیصد حصہ جل چکا۔3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فاریسٹ رینجز میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ بلوچستان کے ضلع شیرانی کے قریب.

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا مغوی طالبہ کو شام 6 بجے تک بازیاب کرانے کا حکم

لاہور: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس کوشاد باغ سے اغوا ہونے والی دسویں جماعت کی طالبہ کوآج شام 6 بجے تک بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور میں دسویں جماعت کی طالبہ کو امتحانی.

اسپیکر کا کردار ہاؤس کے کسٹوڈین سے زیادہ عمران خان کے ملازم جیسا بن چکا ہے، حمزہ شہباز

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اسپیکر کا کردار ہاؤس کے کسٹوڈین سے زیادہ عمران خان کے ملازم جیسا بن چکا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس سے.

پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی 6 جون تک ملتوی

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی 6 جون تک ملتوی کر دیا گیا۔ پولیس نے پنجاب اسمبلی کا کنٹرول سنبھال لیا، تمام دروازوں پر اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات ہے۔ نون لیگ کے اراکین کو اسمبلی.

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کیلئے کوششیں جاری

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کیلئے کوششیں جاری ہیں، بلوچستان پی ڈی ایم اے اور این ڈی ایم اے امدادی کاموں میں مصروف ہیں، آرمی اور ایف سی آگ بجھابے کیلئے ہر.

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، مختلف نشستوں پر آج پولنگ جاری

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مختلف وجوہات کی بنا پر مختلف کیٹگریز پر ملتوی ہونیوالی نشستوں پر آج پولنگ جاری ہے۔ انتخابات میں ضلع کرم، شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان، ایبٹ آباد، مانسہرہ، بٹگرام، اپر.

پنجاب اسمبلی کا اجلاس التوا کا شکار، ڈی سیٹ ہونے والے اراکین اسمبلی کی لسٹ سے خارج

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس التوا کا شکار ہے، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحاریک ایجنڈے میں شامل ہیں، ڈی سیٹ ہونے والے اراکین کو اسمبلی کی لسٹ سے خارج کر دیا گیا ہے۔.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv