تازہ تر ین
قومی خبریں

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس تاخیر کا شکار،حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرار

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہونے سے پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع نہ ہوسکا۔ پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ پنجاب اسمبلی کا ایوان اراکین کا.

پاکستان سے تعلقات کو آگے بڑھانا ہماری ترجیح ہے، امریکی سفیر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ پاکستان سے تعلقات کو آگے بڑھانا ہماری ترجیح ہے۔ پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفد کے ہمراہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا۔.

فاٹا کا بجٹ تنخواہوں کیلئے بھی کافی نہیں، وزیر خزانہ خیبر پختونخوا

پشاور: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ فاٹا کے لیے مختص کردہ بجٹ تنخواہوں کے لیے بھی کافی نہیں ہے۔ وزیر خزانہ خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے.

قطر ائیر ویز کی لاہور سے دوحہ جانیوالی پروازکی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی: (ویب ڈیسک) قطر ائیر ویز کی لاہور سے دوحہ جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، طیارے کو بحفاظت اتار لیا گیا۔ لاہور سے دوحہ جانیوالی نجی ایئرلائینز کی پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی۔ بوئنگ777.

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے، جہاں بلاول بھٹو اپنے ایرانی ہم منصب سمیت دیگر حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری بحیثیت وزیر خارجہ ایران کے اپنے.

خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، شدت 5.2 ریکارڈ

پشاور: (ویب ڈیسک) پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 204 کلو میٹر تھی اور مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔.

لاہور ہائیکورٹ، بلاول بھٹو کی نااہلی کیلئے درخواست الیکشن کمیشن کو ارسال

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی نااہلی کے لئے متفرق درخواست نمٹاتے ہوئے الیکشن کمیشن کو بجھوا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پاکستانی نژاد امریکی شہری اقتدار حیدر کی درخواست.

سپریم کورٹ کا تحقیقاتی اداروں میں مبینہ حکومتی مداخلت پر ازخود نوٹس

لاہور: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے تحقیقاتی اداروں میں مبینہ حکومتی مداخلت سے متعلق ازخود نوٹس لے لیا۔ ایف آئی اے نے ہائی پروفائل مقدمات کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا، سربمہر لفافوں میں تمام شواہد اور ریکارڈ.

امریکی سفیر کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ، گونگ پر ضرب لگا کر تجارتی دن کا آغاز کیا

کراچی : (ویب ڈیسک) پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا، امریکی سفیر نے گونگ پر ضرب لگا کر تجارتی دن کا آغاز کیا۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہنچنے پر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv