تازہ تر ین
قومی خبریں

جب چاہئیں وفاق کو گرا لیں گے، فواد چودھری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہےکہ اب ہم وفاق جب چاہیں گے گرا لیں گے۔ چودھری پرویز الٰہی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے فواد.

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پرویز الہیٰ کے گھر پر جشن، چوہدری وجاہت بھی پہنچ گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست منظور کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی رولنگ کالعدم قراردے دی اور پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب قرار دے دیا۔ سپریم.

پرویز الٰہی نے اپنے اختیارات عمران خان کو سونپے ہیں، شاہ محمود

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ دوست مزاری نے آئین کو روندا، اصولوں کی پاسداری نہیں کی، پرویز الٰہی نے اپنے اختیارات عمران خان کو سونپے ہیں۔ وزیراعلیٰ.

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کالعدم قرار، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ ہوں گے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی رولنگ اور حمزہ شہباز کے حلف کو کالعدم قرار دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہیٰ کو رات گیارہ بجے تک وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کا حکم جاری.

پاکستانی علماء کے وفد کی کابل میں کالعدم ٹی ٹی پی کی قیادت سے ملاقات

کابل: (ویب ڈیسک) پاکستان سے افغانستان گئے ہوئے جید علماء کے وفد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ارکان کے مابین کابل میں اہم ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے وفد کی قیادت.

بلاول نے فرحت اللہ بابر کی سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز کی حمایت کردی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز دے دی۔ فرحت اللہ بابر نے اپنی ٹوئٹ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور حکومتی اتحاد کو سپریم کورٹ کے اختیارات.

حکومت کو سخت موقف اختیار کرنا چاہیے: مریم نواز

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل لکھا کہ حکومت کو چاہیے سخت موقف اختیار کرے اور ڈٹ جائے۔ مریم نواز نے ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ.

ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس، شاہراہ دستور پر سیکیورٹی سخت، قیدیوں کی گاڑی پہنچادی گئی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس کا فیصلہ سنانے سے پہلے سپریم کورٹ کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی۔ اہم ترین فیصلے سے قبل شاہراہ دستور پر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر قیدیوں کی.

سپریم کورٹ کا ممکنہ فیصلہ، حکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس طلب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے ممکنہ فیصلے پر حکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں کچھ دیر میں شروع ہو گا۔.

ایف آئی اے کی انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائیاں، 4 ایجنٹ گرفتار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد راولپنڈی کی مختلف علاقوں میں کی گئی کارروائیوں میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ ایف آئی اے انسداد.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv