تازہ تر ین
قومی خبریں

نیب ترامیم کیس: انتخابات خود احتساب کا ایک ذریعہ ہیں، چیف جسٹس

لاہور: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے نیب ترامیم سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ انتخابات خود احتساب کا ایک ذریعہ ہیں، انتخابات ایک سیاسی احتساب ہوتا ہے جہاں ووٹر اپنے نمائندوں کا احتساب کرتا ہے، کیس.

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی: (ویب ڈیسک) شہر قائد سمیت سندھ بھر میں محرم الحرام کے دوران ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے دفعہ.

عالمی برادری کی بھارتی ظلم و بربریت پر خاموشی اور اخلاقیات کا مخصوص درس قابل مذمت ہے، عمران خان

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں اور عالمی قوانین ہونے کے باوجود بین الاقوامی برادری کی بھارتی ظلم و بربریت پر خاموشی اور اخلاقیات کا مخصوص درس قابل مذمت ہے۔ 5.

تحریک انصاف کے مستعفی ارکان قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب، شیڈول جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے مستعفی 9 ارکان قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کوہوگا، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا۔ کاغذات نامزدگی 10 اگست سے 13 اگست تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، کاغذات نامزدگی.

یوم استحصال پر اسلام آباد کی فضائیں کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھیں

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) یوم استحصال پراسلام آباد کی فضائیں کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھیں، بھارت کے مقبوضہ وادی میں 5 اگست 2019 کے غیرقانونی اقدام کےخلاف وزارت خارجہ سے پارلیمنٹ ہائوس تک.

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی یورپی یونین کے اعلی نمائندہ سے ملاقات

کمبوڈیا : (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی کمبوڈیا میں جاری ARF کے وزارتی اجلاس کے موقع پر یورپی یونین کے اعلی نمائندہ جوزف بوریل سے ملاقات۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور اعلیٰ نمائندے نے پاکستان اور.

قابض بھارتی فوج کشمیریوں کے جذبہ حریت کو توڑ نہیں سکی، صدر مملکت عارف علوی

لاہور: (ویب ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے کشمریوں کی منصفانہ جدوجہد حق خود ارادیت پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے، اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ کی طرح کشمیری بھائیوں کی جدوجہد میں ان کے.

کشمیریوں کی تحریکِ حقِ خود ارادیت کو دبانا مودی حکومت کے بس کی بات نہیں، بلاول بھٹو

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جب تک کشمیریوں کو آزادی نہیں مِل جاتی، ایک بھی پاکستانی چین سے نہیں بیٹھے گا، کشمیریوں کی تحریکِ حقِ خود ارادیت کو دبانا مودی حکومت کے بس کی.

ہم نے پسند ناپسند کو نہیں دیکھنا ملکر کام کرنا ہوگا ، وزیر اعظم ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے

ڈیرہ غازی خان: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے جہاں انہیں سیلاب متاثرین کی امداد پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ڈیرہ غازی خان میں سیلاب اور بارشوں سے لوگ متاثر ہوئے.

کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے بھرپور تعاون فراہم کرتے رہیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی آواز بنا رہے گا، جن کی لازوال قربانیاں اس وقت بھی جاری.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv