تازہ تر ین
قومی خبریں

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 23 افراد ہلاک

بہار: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 23 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق بدھ اور جمعرات کے درمیان ریاست بہار میں بجلی گرنے سے یہ ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ ان میں.

سندھ کے کئی شہروں کو ڈبونے والا سیلابی ریلا ضلع بدین میں داخل ہوگیا

بدین: (ویب ڈیسک) سندھ میں سانگھڑ، نوابشاہ، جھڈو اور دیگر شہروں کو ڈبونے والا سیلابی ریلا ضلع بدین میں داخل ہوگیا۔ سیلابی ریلے نے پران ندی میں کئی مقامات پر شگاف ڈال دیے جس کے باعث بالائی علاقوں سے آنے.

ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر کے متعدد علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے کم شدت کی مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اوروسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں ۔.

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خدمات کی فراہمی کیلئے کوششیں جاری ہیں: وزیراعظم

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ضروری خدمات کی فراہمی کے لئے بڑے پیمانے پرکوششیں جاری ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ پاکستان نیشنل ہائی.

کسٹم کی کارروائی، لندن سے چوری شدہ کار کراچی سے برآمد

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقےکلفٹن اور ڈیفنس میں کسٹم انفورسمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی 2 گاڑیاں تحویل میں لے لیں، برآمد ہونے والی گاڑیوں میں سے ایک لندن سے چور ی ہوئی تھی۔ کسٹم انفورسمنٹ.

میرپور میں شہریوں نے 15 فٹ لمبا اژدھا مار ڈالا

میرپور: (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے میرپور میں شہریوں نے 15 فٹ لمبے اژدھے کو ماردیا۔ شہریوں کی جانب سے اژدھے کو مارنے کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا اور شہریوں نے لاٹھی اور ڈنڈوں سے اژدھے کو مار.

دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، ہزاروں افراد پھنس گئے، سیکڑوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع

سیہون شریف: (ویب ڈیسک) دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب سے ہزاروں افراد پھنس گئے، سیکڑوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، خیرپور ناتھن اور سہون ڈوب گئے، منچھر جھیل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے سبب.

عمران خان نے ملکی قرضوں میں ریکارڈ اضافہ کیا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے ملکی قرضوں میں ریکارڈ اضافہ کیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر.

’صرف پاکستانی شہری ہوں‘: زلفی بخاری نے برطانوی شہرت ترک کر دی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے قریبی دوست اور سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے برطانوی شہرت ترک کر دی۔ زلفی بخاری نے برطانوی ہوم آفس کی تصدیقی دستاویزات میڈیا پر جاری کرتے.

سیلاب سے بڑی تباہی ہوئی، حکومت اور قوم ملکر مدد کرے: احسن اقبال

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر میں سیلاب کی صورتحال پر پہلا باضابطہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں وفاقی وزیر احسن اقبال، ڈی جی آئی ایس پی آر شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نیشنل.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv