تازہ تر ین
خاص خبریں

بلوچستان میں ہونیوالی شدید بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ،گودار اور مکران کا کراچی سے رابطہ منقطع ہو گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں 24گھنٹوں کے دوران گوادر میں 80 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ اورماڑہ میں77، پسنی میں 66، جیوانی میں 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ کوئٹہ میں 24گھنٹوں کے دوران 12 ملی.

فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی

اسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی ایس آئی) جنرل (ر) فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ انکوائری کمیٹی اعلیٰ عدلیہ اور وزارت دفاع کے احکامات کی.

ورلڈ بینک اور پاکستان 10 سال کے لیے رولنگ کنٹری فریم ورک پلان پر متفق

پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے منگل کو ورلڈ بینک گروپ کے صدر اجے بنگا سے ملاقات کے دوران اقتصادی اصلاحات پر پیش رفت کا اشتراک کیا۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، انٹرنیشنل.

اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت کی دیواریں مزید بلند، عمران خان سے سوال کرنے پر پابندی

 راولپنڈی: راولپنڈی اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت کا نقشہ تبدیل کردیا گیا، کمرہ عدالت میں تین شیشے اور لکڑی کی دیواروں کی اونچائی 9 فٹ کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت کی جانب سے میڈیا باکس میں کوریج کے لیے نئے.

اے پی ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ میں گٹار توڑنے پر شدید تنقید کا سامنا

سان ڈیاگو: انڈین نژاد کینیڈین گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ اے پی ڈھلون کو دنیائے موسیقی کے بڑے ایونٹ کوچیلا میں پرفارم کرنے کا موقع ملا جس میں میں.

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانی

گوادر: بلوچستان کے گوادر، پسنی، جیونی اور دیگر اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور ندی نالوں میں طغیانی اور آندھی سے مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ تمام نجی اسکول بند کردیے گئے ہیں۔ گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی.

قائد اعظم یونیورسٹی شعبہ جاتی کارکردگی میں عالمی سطح پر بہترین جامعات میں شامل

 اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے 12 شعبہ جات کی کارکردگی کو بین الاقوامی معیار کی حامل قرار دیتے ہوئے دنیا بھر کی جامعات کے بہترین 201 سے 205 اداروں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ عالمی ادارے کیو ایس.

شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے7دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان: خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا.

سائفر کیس میں وزارتِ خارجہ کے بجائے داخلہ مدعی کیوں بنی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

 اسلام آباد: چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ مقدمے میں وزارتِ خارجہ کے بجائے وزارتِ داخلہ مدعی کیوں تھی؟  بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کے.

پاور پلانٹس کی امپورٹڈ کوئلے سے مقامی کوئلے پر منتقلی کیلیے شنگھائی الیکٹرک کو دعوت

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کمپنی شنگھائی الیکٹرک کو ملکی پاور پلانٹس درآمد شدہ کوئلے سے تھر کے کوئلے پر منتقل کرنے کی دعوت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم سے چئیرمین شنگھائی الیکڑک گروپ وو لی کی سربراہی میں.

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو مریم نواز کے حکم پر جیل میں بند کیا گیا، یاسمین راشد

 لاہور: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ملک کو مریم نواز کے حکم پر جیل میں بند کیا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv