تازہ تر ین
خاص خبریں

نگراں وزیراعظم نے حکومتی مشینری کے تمام سرکاری اور نجی غیرملکی دوروں پر پابندی لگادی

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے انتخابی عمل کی تکمیل اور نئی حکومت کے دفتر سنبھالنے تک تمام وفاقی وزراء اور سرکاری بشمول منسلک محکموں اور خود مختار اداروں کے ملازمین کے غیرملکی دوروں کی اجازت منسوخ کردی ہے۔ ذرائع.

کراچی، لاہور، پشاور سمیت کئی شہروں میں پی ٹی آئی کی ریلیاں، درجنوں کارکن گرفتار

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی کال پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے لاہور، کراچی ، پشاور سمیت مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالنے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ راولپنڈی میں.

8فروری کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننے کی سازش کو ناکام بنائیں، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ 8 فروری کو تیر پر ٹھپہ لگا کر چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننے کی خواہش رکھنے والے شخص کی سازش کو ناکام بنائیں۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے سے خطاب کرتے.

اپنے ساتھ ظلم برداشت کرلوں گا، جو ظلم عوام کیساتھ ہوا وہ برداشت نہیں، نواز شریف

سیالکوٹ: قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا ہے کہ اپنے ساتھ ظلم کو برداشت کرلوں گا اور کررہا ہوں، لیکن جو ظلم عوام کیساتھ ہوا اسے برداشت نہیں کرسکتا۔ سیالکوٹ میں میاں محمد نواز شریف نے جلسے سے خطاب کرتے.

ملک کو آئین اور قانون کے بغیر نہیں چلایا جا سکتا: مولانا فضل الرحمان

شکار پور:  جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں ترقیاتی منصوبے روکے گئے، پی ٹی آئی والے پھر بھی کہتے ہیں دوبارہ آئیں گے، ہم نے تمہیں ایسا بٹھایا ہے.

وزیراعظم کو براہ راست عوام سے منتخب کرائیں گے، پی ٹی آئی نے انتخابی منشور پیش کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے الیکشن 2024 کے لیے انتخابی منشور پیش کردیا۔ گوہر علی خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سائفر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈائریکشن دی.

حماد اظہر کے والد سابق گورنر پنجاب میاں اظہر لاہور سے گرفتار

 لاہور: سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق میاں اظہر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے والد ہیں۔ وہ این اے 129 کی انتخابی مہم میں مصروف تھے جس کے دوران انہیں.

12 سو پی ایچ ڈی ماہرین کے ساتھ ہمارے پاس جامع معاشی منصوبہ ہے: سراج الحق

کراچی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ 12سو پی ایچ ڈی ماہرین ہیں، معیشت سمیت ہر شعبے کے ماہرین ہمارے ساتھ ہیں، ہمارے پاس جامع معاشی منصوبہ ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایف.

سابق وزیرعطا مانیکا کے بیٹے حیات مانیکا نے ن لیگ کو خیرباد کہہ دیا

پاکپتن سابق صوبائی وزیر مسلم لیگ ن میاں عطا مانیکا کے بیٹے حیات مانیکا مسلم لیگ چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ سیاسی رہنما حیات مانیکا کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کو.

جنوبی وزیرستان: انتخابات کے بعد تک کیلئے دفعہ 144 نافذ

جنوبی وزیرستان لوئر میں انتخابات کے بعد تک کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانبس ے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت وزیرستان لوئر میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی.

پنجاب: نمونیا سے مزید 18 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں نمونیا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ صحت پنجاب کے مطابق چوبیس گھنٹے میں مزید 18 بچے نمونیا دم توڑ گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق نمونیا سے جاں بحق بچوں کی عمریں پیدائش سے 4 سال کے.

جے یو آئی کے مرکزی رہنما انتقال کرگئے

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور ممتاز عالم دین قاضی خلیل احمد انتقال کرگئے قاضی خلیل احمد 50 سال سے زیادہ مرکزی جامع مسجد بالاکوٹ کے خطیب رہے۔ سابق ضلعی خطیب کی نماز جنازہ آج تین بجے بالاکوٹ.

ایران کے صوبہ سیستان میں نامعلوم افراد نے 9 پاکستانی مزدور قتل کردیے

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر سراوان میں نامعلوم مسلح افراد نے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 پاکستانی مزدوروں کو گولیاں مار کر جاں بحق کردیا۔  ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے سماجی روابط کی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv