تازہ تر ین
بین الاقوامی

وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب سے ملاقات میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تیزی سے تکمیل کیلیے عزم کا اظہار کر دیا۔ واشنگٹن میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب لان فوان.

سعودی اور ایرانی عہدیداروں کے دورہ پاکستان سے امریکہ کو تکلیف

سعودی عرب اور ایران کے حکام کے دورہ پاکستان پر امریکا نے بدمزگی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران سعودی و ایرانی حکام کے دوررہ پاکستان سے متعلق سوال.

کینیا میں ہیلی کاپٹرحادثہ، آرمی چیف سمیت 10افراد ہلاک

کینیا میں ہیلی کاپٹرحادثے کے نتیجے میں آرمی چیف سمیت 10افراد ہلاک ہوگئے۔حادثے میں آرمی چیف کے مارے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کینیا کے صدر ولیم روٹو نے اعلان کیا کہ جمعرات کو فوجی ہیلی کاپٹر اڑان بھرنے کے.

امریکہ نے سیکیورٹی کونسل میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرار داد ویٹو کردی

امریکہ نے اقوام متحدہ میں فلسطین کے لیے مکمل رکنیت کی قرار داد کو ویٹو کر دیا ہے، 15 رکنی سلامتی کونسل کی میٹنگ کے دوران قرار داد کے حق میں 12ووٹ آئے تھے۔جمعرات کے روز اقوام متحدہ کے سیکیورٹی.

بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ

نئی دہلی: بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں میں پولنگ ہورہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا (پارلیمنٹ) کی 102 سیٹوں کے لیے 21 ریاستوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ لوک سبھا کے انتخابات 7.

اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کردئیے گئے

تہران: اسرائیل کی فضائیہ نے ایران کے شہر اصفہان پرحملہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران کے شہر اصفہان کے ہوائی اڈے کے قریب متعدد دھماکے ہوئے۔ دھماکوں میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی فی الحال کوئی اطلاع.

جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی

 کراچی: گورنر سندھ کی سفارش پر جامعۂ کراچی نے دورہ ٔپاکستان کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینے کی منظوری کے لیے اجلاس طلب کرلیا۔ جامعۂ کراچی نے ایرانی صدر کو پی.

دبئی کے ایئرپورٹس پر 250 پاکستانی پھنس گئے

دبئی میں طوفانی بارشوں کے باعث ایئرپورٹ پر دو سو سے زائد پاکستانی محصور ہوگئے ہیں جبکہ کویت میں بھی ایئر پورٹ پر دو دن سے 50 سے زائد پاکستانی مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔ دبئی میں طوفانی بارشوں کے باعث.

امریکی صدر کے چچا کو آدم خور کھا گئے

امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے چچا (انکل) کو دوسری جنگ عظیم کے دوران آدم خور کھا گئے تھے۔ امریکی صدر نے بدھ کو پنسلوینیا میں اپنے آبائی شہر سکرینٹن میں موجود دوسری جنگ عظیم.

یو اے ای میں بارشوں سے تباہی، پاکستانی سفارت خانے نے ہیلپ لائن سینٹر قائم کردیا

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے باعث پیدا ہونی والی سیلابی صورت حال اور تباہی کے بعد پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ہیلپ لائن سینٹر قائم کردیا گیا۔ سفارت خانے کی جانب ےس جاری بیان میں کہا گیا کہ.

پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر امریکی انٹیلیجنس کا کانگریس میں بڑا اعتراف

امریکی انٹیلیجنس نے تسلیم کیا ہے کہ غیر معمولی معاشی مشکلات کے باوجود پاکستان اپنے ایٹمی پروگرام کو برقرار رکھنے میں قابلِ ذکر حد تک کامیاب رہا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی دفاعی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv