ننگر ہار: (ویب ڈیسک) افغان صوبے ننگر ہار کےضلع غنی میں دھماکے کے نتیجے میں 2 شہری ہلاک اور 28 افراد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں طالبان سکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار بھی شامل ہیں۔.
منگلورو: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک جہاں سب سے پہلے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی عائد کی گئی تھی وہاں کی ایک باحجاب طالبہ الہام نے 12 ویں جماعت کے امتحان میں پورے ریاست میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔.
کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا میں پیٹرول ختم ہونے پر دو ہفتوں کے لیے ملک بھر میں شٹ ڈاؤن نافذ کردیا گیا اور صرف انتہائی ضروری سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا بین.
دمشق: (ویب ڈیسک) جنگ زدہ شام میں فوجیوں کو لے جانے والی ایک بس پر گھات لگائے مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 15 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق.
بگوٹا: (ویب ڈیسک) کولمبیا میں عوام نے سابق باغی اور بائیں بازو کے رہنما گسٹاوو پیٹرو کو نیا صدر منتخب کر لیا۔ صدارتی انتخابات میں پیٹرو گسٹاوو نے اپنے مخالف ارب پتی بزنس مین روڈلفو ہرنینڈز کو شکست دی۔ پیٹرو.
امریکا : (ویب ڈیسک) امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعے میں 15 سالہ لڑکا ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق واشنگٹن میں میوزک شو کے دوران فائرنگ ہوئی جس سے جانی نقصان ہوا، فائرنگ.
بنگلہ دیش،بھارت : (ویب ڈیسک) مون سون بارشوں کی وجہ سے بنگلہ دیش اور بھارت میں آنے والے سیلابوں کے نتیجے میں کم از کم ساٹھ افراد ہلاک اور کئی ملین بے گھر ہو گئے ہیں۔ بنگلہ دیش کے شمال.
سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران فائرنگ کر کے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ظالم بھارتی افواج نے 7 کشمیری.
کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا میں جاری سنگین معاشی بحران کے حل کیلئے آئی ایم ایف کا وفد آج کولمبو پہنچے گا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق دس روزہ دورے کے دوران بیل آؤٹ معاہدے کو حتمی شکل دینے کے.
پیرس: (ویب ڈیسک) فرانس میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں صدر میکرون کا اتحاد اکثریت سے محروم ہو گیا۔ پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرنے کیلئے میکرون اتحاد کو دو سو اناسی نشستیں حاصل کرنا تھیں تاہم یہ الائنس پانچ.
امریکا : (ویب ڈیسک) امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیرکے ترجمان کا کہناہےکہ جیک سلیون ایک ہفتہ قبل امریکی صدر جوبائیڈن.
امریکا : (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 5.58 ڈالر کم ہوکر 113.1 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ دوسری جانب.
جرمنی : (ویب ڈیسک) یورپ میں ایک مرتبہ پھر عالمی وبا کورونا وائرس نے اپنے پنجےگاڑ لیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آبادی کے لحاظ سے یورپ کے دوسرے بڑے ملک جرمنی میں حالیہ چند.