تازہ تر ین
بین الاقوامی

ایکواڈورمیں معاشی پالیسیوں کیخلاف احتجاج پر سرکردہ رہنما گرفتار، مظاہروں میں شدت

کیٹو: (ویب ڈیسک) جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاج پر ملک کے سرکردہ رہنما کو حراست میں لے لیا گیا جس کے بعد مظاہروں میں مزید شدت آ گئی۔ حکومت کی جانب سے رہنما کی گرفتاری.

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی مسلمانوں پر تشدد انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیدیا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا، مودی حکومت کے مسلمان مظاہرین پر تشدد کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دے دیا۔ بھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سربراہ آکار پٹیل.

مشرقی خطے میں جاری لڑائی آنیوالے ہفتوں میں جنگ کا رخ طے کرے گی: یوکرینی صدر

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ مشرقی خطے میں جاری لڑائی آنے والے ہفتوں میں جنگ کا رخ طے کرےگی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ویڈیو بیان میں قوم سے خطاب کے دوران یوکرینی.

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی بربریت، مزید 2 نوجوان شہید کر دیئے

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی میں قابض فورسز کی جانب سے بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، شوپیاں میں فائرنگ کر کے مزید 2 نوجوان شہید کر دیئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے شوپیاں میں ریاستی دہشت گردی.

روس کا ازوت پلانٹ میں محصور یوکرینی شہریوں کو محفوظ راستہ دینے کا اعلان

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے ازوت پلانٹ میں محصور یوکرینی شہریوں کو محفوظ راستہ دینے کا اعلان کردیا۔ روسی وزارت دفاع سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یوکرین نے شہریوں کو محفوظ راستہ دینے کی درخواست کی ہے اور.

امریکا اور یورپ سمیت کئی ملکوں کی اسٹاک مارکیٹس کریش کرگئیں

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکا اور یورپ سمیت دنیا کے کئی ملکوں کی اسٹاک مارکیٹس شدید مندی کے بعد کریش کرگئیں۔ یورپ سمیت کئی ملکوں کی اسٹاک مارکیٹس گرگئیں، ٹوکیو اور ہانگ کانگ مارکیٹس میں بھی کاروبارکے آغاز میں مندی دیکھی.

سکاٹ لینڈ میں ایک بار پھر آزادی کے لیے ریفرنڈم کے انعقاد کی تیاریاں

ایڈنبرا: (ویب ڈیسک) سکاٹ لینڈ میں ایک بار پھر برطانیہ سے آزادی کے لیے ریفرنڈم کے انعقاد کی تیاریاں ہونے لگیں۔ سکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نکولا اسٹرجن نے کہا ہے کہ آزادی ریفرنڈم برطانوی حکومت کی اجازت کے بغیر.

سعودی عرب میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبا کیلیے بڑی خوشخبری

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے اپنی 25 جامعات میں پاکستانی طلبا کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کردیا جس کے تحت منتخب طلبا کو ماہانہ وظیفہ اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے مطابق.

سعودی عرب کے نئے پاسپورٹ کیلیے حرمین شریفین کی تصاویر کا انتخاب

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں نئے پاسپورٹ کے لیے دو معروف سعودی فوٹوگرافروں کی بنائی ہوئی تصاویر کا انتخاب کیا گیا ہے، جس میں حرمین شریفین کی تصاویر بھی شامل ہوں گی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ظافر الشھری اور.

کابل: پاکستان نے محمد علی جناح اسپتال افغان حکومت کے حوالے کر دیا

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کی جانب سے بنائے گئے محمد علی جناح اسپتال کو افغان حکومت کے حوالے کر دیا گیا۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 14 جون 2022 کو پاک افغان تعاون فورم کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv