تازہ تر ین
بین الاقوامی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں6فیصد کمی

امریکا : (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں6فیصد کمی ہوگئی۔ امریکا میں خام تیل 110ڈالر فی بیرل سے بھی سستا ہوگیا۔ امریکی خام تیل کی قیمت 9ڈالر سے زائد کمی سے 108ڈالر 5سینٹ فی بیرل ہوگئی۔.

یورپی ممالک کا یوکرین کو فوری طور پر نمائندہ حیثیت دینے پر اتفاق

کیف: (ویب ڈیسک) یورپی ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی اور رومانیہ کے درمیان یوکرین کو فوری طور پر نمائندہ حیثیت دینے پر اتفاق ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی یورپی یونین میں شامل ہونے کی درخواست کی پر.

برطانیہ نے جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کی تمام تیاری مکمل کرلی

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) برطانوی حکومت نے وکی لیکس کے شریک بانی جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے حوالگی کے حکم نامے پر دستخط کردیے۔ واضح رہے کہ اپریل میں برطانوی.

جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی ولی عہد کا دورہ ترکی 22 جون کو متوقع

ریاض: (ویب ڈیسک) استنبول میں سعودی قونصلیٹ میں مبینہ طور پر صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پہلی مرتبہ 22 جون کو ترکی کا دورہ کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف.

گستاخانہ بیان دینے والی نوپور شرما روپوش؛ پولیس گرفتاری میں ناکام

دہلی: (ویب ڈیسک) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں گستاخانہ بیان دینے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترجمان نوپور شرما گزشتہ 5 روز سے لاپتہ ہیں اور تاحال پولیس تمام تر کوششوں کے باوجود سراغ لگانے میں.

بھارتی فوج میں 4 سالہ ملازمت کی پالیسی کیخلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی فوج میں چارسالہ ملازمت کی پالیسی کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے، تین روز سے جاری احتجاج کے دوران متعدد سڑکیں بلاک، ریلوے ٹریکس کو ٹائر جلا کر بند کر دیا گیا، کئی علاقوں.

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 4 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا

سری نگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی میں قابض فورسز کی ظالمانہ کارروائیاں جاری ہیں، آج بھی بھارتی فوج نے چارکشمیری نوجوانوں کوفائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بناتے ہوئے دو.

امریکی چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

الاباما: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست الاباما کے شہر ویسٹاویا ہلز کے چرچ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔ پولیس نے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لیا جس سے تفتیش کی.

بھارت میں نماز جمعے کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

اتر پردیش: (ویب ڈیسک) بھارت میں مسلمان سراپا احتجاج ہیں تو ان پر تشدد کا سلسلہ بھی جاری ہے، بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے نماز جمعہ کے اجتماعات کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv