تازہ تر ین
بین الاقوامی

ایران: طوفانی بارشوں، سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم، 6 افراد جاں بحق

تہران: (ویب ڈیسک) ایران میں شدید طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے معمولات زندگی درہم برہم کردئیے، لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے6 افرادجاں بحق،9 زخمی ہو گئے۔ ایرانی خبرایجنسی کے مطابق تہران میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 6 افرادجاں.

موسمیاتی تبدیلی، اٹلی اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان سرحد تبدیل ہونے لگی

روم: (ویب ڈیسک) موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے اٹلی اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان سرحد تبدیل ہونے لگی۔ جنوبی سوئٹزر لینڈ کے شہر والیس کی میونسپلٹی زرمت کے جنوب میں واقع تھیوڈل گلیشیئر آہستہ آہستہ اپنی جگہ تبدیل کر رہا.

راجھستان میں بھارتی لڑاکا طیارہ مگ 21 حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ ہلاک

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران راجھستان میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے باعث طیارے میں سوار دونوں تمام پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ.

فلپائن میں دریا پر بنا نا قابلِ استعمال پُل گرنے سے 8 بچے جاں بحق، 5 زخمی

منیلا: (ویب ڈیسک) فلپائن میں دریا پر بنا نا قابلِ استعمال پُل گرنے سے 8 بچے جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ فلپائنی حکام کے مطابق یہ حادثہ دارالحکومت منیلا سے 40 کلومیٹر جنوب میں واقع شہر داسماریناس میں.

جنگ زدہ یوکرین میں صدر اور خاتون اوّل کو میگزین کیلئے فوٹوشوٹ کرانا مہنگا پڑ گیا

کیو: (ویب ڈیسک) امریکی میگزین کیلئے فوٹو شوٹ کروانے پر جنگ زدہ ملک یوکرین کے صدر اور خاتون اوّل تنقید کی زد میں آگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور ان کی 44 سالہ اہلیہ.

شمالی کوریا نے امریکا کو جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دیدی

پیانگ یانک: (ویب ڈیسک) شمالی کوریا کی جانب سے امریکا یا جنوبی کوریا کے ساتھ کسی بھی ممکنہ فوجی تنازع کی صورت میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق شمالی.

لبنان میں غذائی اشیا کی قلت، مظاہرین نے بیکریوں پردھاوا بول دیا

بیروت: (ویب ڈیسک) لبنان میں خوراک کا بحران سنگین ہونے کے بعد مشتعل مظاہرین نے بیکریوں اورپیسٹریوں کی دکانوں پردھاوا بول دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان میں معاشی بحران سنگین ہوگیا ہے۔ مقامی کرنسی کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv