تازہ تر ین
بین الاقوامی

پیرو میں حکومت مخالف احتجاج شدت اختیار کر گیا، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

لیما: (ویب ڈیسک) جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں حکومت مخالف احتجاج شدت اختیا رکر گیا۔ مختلف مقامات پر پولیس اور مظٓاہرین کے مابین جھڑپیس ہوئی۔ دارالحکومت لیما میں ورکرز یونین کے حکومت مخالف مظاہرے میں پولیس اور عوام آمنے.

مالی میں دہشت گردوں کے مختلف مقامات پر حملے، درجنوں افراد ہلاک

بماکو: (ویب ڈیسک) افریقی ملک مالی میں دہشتگردوں نے مختلف مقامات پر حملوں کے دوران درجنوں افراد کو ہلاک کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حملوں کے دوران چھ فوجی جوانوں سمیت چھیاسٹھ افراد ہلاک اور پچیس اہلکار زخمی ہوئے۔.

امریکی صدر جوبائیڈن نے کورونا کو شکست دیدی

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے اس ہفتے دوسری بار کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر تمام احتیاطی تدابیر ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 79 سالہ امریکی صدر جوبائیڈن ایک ہفتے قبل کورونا میں.

صومالیہ؛ خود کش حملے میں کمشنر سمیت11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

موغا ديشو: (ویب ڈیسک) مسلم اکثریتی افریقی ملک صومالیہ میں ایک سرکاری دفتر پر خودکش حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کمشنر سمیت 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے شہر.

مقبوضہ کشمیر، امرناتھ یاترا معطل، 4 ہزار یاتری محفوظ مقام پر منتقل

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ جموں کشمیر میں شدید بارشوں کے بعد امرناتھ یاترا کو عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے 4 ہزار یاتریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیلاب اور بارشوں کے باعث درجنوں.

فلپائن میں 7.1 شدت کا زلزلہ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

منیلا: (ویب ڈیسک) فلپائن میں 7.1 شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی جبکہ ساٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زلزلے کا مرکز فلپائنی جزیرہ لازون تھا جس کی شدت دارالحکومت منیلا میں بھی محسوس کی گئی۔فلپائنی حکام کے.

فرانس میں توانائی کی بچت کیلئے نئے قوانین نافذ

پیرس: (ویب ڈیسک) فرانسیسی حکومت نے توانائی کی بچت کیلئے اہم فیصلے کرتے ہوئے نئے قوانین نافذ کر دیئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرین اور روس کے درمیان جاری تنازع کے بعد یورپ میں انرجی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا.

حرم شریف کرین حادثہ، سعودی سپریم کورٹ نے حادثے سے متعلق تمام فیصلےکالعدم قرار دیدیے

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی سپریم کورٹ نے 2015 کےکرین حادثے سے متعلق تمام فیصلےکالعدم قرار دے دیے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے حکم دیا ہےکہ نیا جوڈیشل سرکٹ کیس کا پھر سے جائزہ لے۔ یاد رہے کہ 11.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv