صومالیہ کے ہوٹل پر حملہ، ہلاک افراد کی تعداد 8 ہو گئی
صومالیہ : (ویب ڈیسک) صومالیہ کے دارالخلافہ موگا دیشو میں مسلح حملہ آوروں نے ایک ہوٹل پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے ہوٹل میں داخل.