تازہ تر ین
بین الاقوامی

پاکستان کو ڈیزاسٹر پیکج دیاجانا چاہیے، امریکی سینیٹرباب میننڈیز

امریکہ : (ویب ڈیسک) امریکی خارجہ امور کمیٹی کے چئیرمین سینیٹر باب میننڈیز نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان کو ڈیزاسٹر پیکج دیاجانا چاہیے۔ امداد کے لیے انٹر نیشنل ڈونرز کانفرنس کا انعقاد کیا جانا چاہیے۔ سینیٹر باب.

ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات کل ختم ہونگی، امریکی صدر بھی لندن پہنچ گئے

لندن: (ویب ڈیسک) ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کل اختتام پذیر ہوں گی، امریکی صدر بائیڈن ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لندن پہنچ گئے۔ ملکہ کے 8 پوتے پوتیاں اورنواسے نواسیاں بھی آخری.

آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی تمام وراثت نئے برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کو منتقل

لندن : (ویب ڈیسک) ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد اُن کی شاہی وراثت نئے بادشاہ چارلس سوم کو منتقل کر دی گئی ہے، ملکہ الزبتھ دوم برطانیہ کی امیر ترین خواتین میں سے ایک تھیں، زیورات ، محلات.

“روس ترقی پذیر ممالک کو مفت کھاد برآمد کرنے کے لیے تیار ہے” صدر پیوٹن کا اعلان

سمر قند: (ویب ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ترقی پذیر ممالک کو مفت کھاد برآمد کرنے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے یہ بات ازبکستان کے شہر سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس.

تائیوان میں 6.6 شدت کا زلزلہ

تائیوان: (ویب ڈیسک) تائیوان کے مشرقی ساحلی علاقے میں 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہےکہ زلزلےکا مرکز ٹائیٹنگ کاؤنٹی میں 7.3 کلومیٹر کی گہرائی میں.

اسرائیلی طیاروں کی دمشق ایئرپورٹ پر بمباری؛ 5 ہلاک

دمشق: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فضائیہ نے دمشق ایئرپورٹ پر بمباری کی جس میں شامی فوج کے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے دمشق ایئرپورٹ اور ملحقہ سیکیورٹی ٹھکانوں پر میزائل داغے جس کے.

طالبان حکومت کے خاتمے کیلیے جلاوطن سیاسی رہنماؤں کا اتحاد ضروری ہے، احمد مسعود

ویانا: (ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان مخالف گروپ کے رہنما احمد مسعود نے تارکین وطن پر زور دیا کہ وہ طالبان کی حکومت کے خاتمے کے لیے سیاسی حل تلاش کرنے کے لیے متحد ہو جائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے.

نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ سے 17 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

کٹھمنڈو: (ویب ڈیسک) نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ سے 17 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نیپال کے ایک دور دراز پہاڑی ضلع میں شدید بارشوں کی وجہ سے لینڈ.

تاجکستان اور کرغیزستان کی فوجوں میں گھمسان کی جنگ؛ 24 ہلاکتیں

بشکیک: (ویب ڈیسک) جنگ بندی کے باوجود کرغیزستان اور تاجکستان کی فوجوں میں جاری سرحدی جھڑپ میں مجموعی طور پر 24 افراد مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کرغیزستان اور تاجکستان کی سرحد پر جھڑپوں کا سلسلہ جاری.

بھارتی صنعتکار دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

بھارت : (ویب ڈیسک) بھارت کے ارب پتی تاجر اور اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے۔ امریکی جریدے فوربز کی جانب سے جاری کی گئی ارب پتی افراد کی فہرست کے مطابق.

آنجہانی ملکہ برطانیہ کے آخری دیدار کیلئے عوام کی لمبی قطاریں

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی عوام کا آنجہانی ملکہ برطانیہ سے اظہارِ محبت اس وقت دیدنی تھا جب ان کے آخری دیدار کے لیے ہزاروں افراد کی ویسٹ منسٹر کے باہر طویل قطار یں لگ گئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آنجہانی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv