تازہ تر ین
بین الاقوامی

تھائی لینڈ کے چائلڈ کئیر سنٹر میں فائرنگ، 31 افراد ہلاک، بچے بھی شامل

تھائی لینڈ: (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ میں فائرنگ سے 31 افراد ہلاک ہو گئے، فائرنگ تھائی لینڈ کے چائلڈ کئیر سینٹر میں ہوئی۔ تھائی لینڈ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں، ڈے کیئر سینٹر میں.

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 15 ہلاک

یونان : (ویب ڈیسک) یونان کے جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ بحیرہ ایجیئن میں لیسبوس اورکائیتھرا کے جزیرے کے قریب دو دن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے.

شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل فائرکردیا

شمالی کوریا: (ویب ڈیسک) شمالی کوریا نے سمندر کی جانب ایک اور بیلسٹک میزائل فائرکردیا۔ جاپانی حکام نے بھی شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کی جاپان کےاوپر سے گزرنےکی تصدیق کر دی۔ اس سے ایک روز قبل بھی شمالی کوریا.

کیمسٹری کا نوبیل انعام امریکہ اور ڈنمارک کے سائنسدانوں کے نام

امریکہ : (ویب ڈیسک) امریکہ اور ڈنمارک کے سائنسدانوں نے 2022 کیلئے کیمسٹری کا نوبیل انعام اپنے نام کر لیا۔ دنیا کا سب سے بڑا انعام نوبیل پرائس 2022 بائے کیمسٹری دو امریکی اور ایک ڈینش سائنسدان نے جیت لیا۔.

امریکا:سمندری طوفان سے تباہی، 109 اموات، جوبائیڈن کی متاثرین کو تعاون کی یقین دہانی

فلوریڈا: (ویب ڈیسک) امریکا کی مختلف ریاستوں میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، اموات کی تعداد 109 تک پہنچ گئی ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا سے مزید 55 لاشیں برآمد ہوئیں جن کے بعد اموات 105 تک پہنچ گئیں، شمالی.

ایران میں پولیس تشدد سے خاتون کی موت: طالبات اسکارف اتار کر سڑکوں پر نکل آئیں

تہران: (ویب ڈیسک) ایران میں پولیس تشدد سے خاتون کی موت کے بعد حکومت مخالف مظاہرے سکولوں کے بعد کلاس رومز تک پہنچ گئے ہیں، پولیس کے ہاتھوں خاتون کی ہلاکت کے بعد احتجاج کی لہر پر قابو نہیں پایا.

بھارتی سیاستدان کی عوام میں مرغی اورشراب کی بوتل بانٹنے کی ویڈیو وائرل

بھارت: (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک سیاستدان کی جانب سے عوام میں مرغی اور شراب کی بوتل باٹنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارتی ریاست تلنگانہ کے ایک سیاستدان نے لوگوں کو ووٹ دینے پر راضی کرنے کے لئے تہوار کے.

پیوٹن نے یوکرینی علاقوں کو روس میں ضم کرنے کے قانون پر باضابطہ دستخط کر دیے

ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے 15 فیصد سے زائد حصے کو روس میں ضم کرنے کے قانون پر باضابطہ طور پر دستخط کر دیے۔ روسی پارلیمان کے دونوں ایوان پہلے ہی قانون کی منظوری دے.

اوپیک کی جانب سے پیداوار میں کمی کا اعلان، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

نیویارک: (ویب ڈیسک) تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کی جانب سے تیل پیداوار میں بڑی کمی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی دباؤ کے باوجود.

روس کی امریکا کو براہ راست فوجی تصادم کی وارننگ

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے امریکا کو براہ راست فوجی تصادم کی وارننگ دے دی۔ ماسکو نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے یوکرین کو مزید فوجی امداد بھیجنے کے فیصلے سے روس اور مغرب کے درمیان براہ.

افغانستان : مسجد میں دھماکا، 4 افراد شہید، متعدد زخمی

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان میں وزارتِ داخلہ کے قریب ایک مسجد میں دھماکا ہوا، جس میں 4 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز اور افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کابل کے ایمرجنسی ہسپتال کی طرف.

بھارت: گاڑی کھائی میں گر گئی، 25 افراد ہلاک

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق حادثہ ریاست اترکھنڈ کے علاقے میں پیش آیا۔ گاڑی باراتیوں کو لے کر جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے.

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے اضلاع شوپیاں اور پلوامہ میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 5 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع شوپیاں کے علاقے درچ میں قابض.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv