تازہ تر ین
بین الاقوامی

پاکستان کو فوری طور پر قرض کی ادائیگی میں ریلیف کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ

جنیوا: (ویب ڈیسک) اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کورونا اور تیل کی قیمتوں میں اضافے سمیت عالمی بحرانوں نے 54 غریب ممالک کو قرضوں کی ادائیگی کے لیے مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے.

بھارت میں میلاد النبیﷺ کا جشن منانا جرم بنادیا گیا؛18 افراد گرفتار

بنگلورو: (ویب ڈیسک) بھارت میں میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں نوعمر لڑکوں نے بے ضرر دھات کی بنی تلواریں اور لاٹھیاں چلانے کا مظاہرہ تھا جسے مودی سرکار نے بڑا جرم قرار دیتے ہوئے 18 افراد کو گرفتار کرلیا۔.

حریت رہنماعلی گیلانی کے دامادالطاف احمد بھارتی حراست میں انتقال کر گئے

سری نگر : (ویب ڈیسک) کشمیری رہنما سید علی گیلانی کے داماد اور حریت رہنماالطاف احمد بھارتی حراست میں انتقال کر گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آل پارٹیزحریت کانفرنس کے رہنما الطاف احمد شاہ انتقال کرگئے۔ محروم سید علی.

خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ ادا کرنے کی اجازت مل گئی

مکہ مکرمہ: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے محرم کے بغیرخواتین کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت دے دی۔ سعودی وزیر برائے حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق ال ربیعہ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ خواتین کو عمرہ ادا کرنے کیلئے.

امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا میں فائرنگ کر کے 5 افراد کو قتل کر دیا گیا

ساؤتھ کیرولینا: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا میں فائرنگ کر کے 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے فائرنگ کا واقعہ ایک گھر کے اندر پیش آیا، چار افراد موقع پر ہی.

ملائیشین وزیراعظم اسماعیل صابری نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

کوالالمپور: (ویب ڈیسک) ملائیشیا کے وزیر اعظم اسماعیل صابری یعقوب نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ اس حوالے سے وزیراعظم نے کہا کہ نئے انتخابات کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے کیا جائے گا۔ شاہی محل کی جانب سے جاری کردہ.

بابری مسجد کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملائم سنگھ یادو چل بسے

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے تین بار وزیر اعلیٰ رہنے والے اور حزب اختلاف کی سیاست اور سیکولر شبیہ کی اہم علامت سماج وادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو چل بسے۔ بھارت کے سابق وزیردفاع.

روس کے یوکرین کے دارالحکومت سمیت متعدد شہروں پر میزائل حملے

ماسکو: (ویب ڈیسک) یوکرین کے دارالحکومت سمیت متعدد شہر میزائل حملے سے گونج اُٹھے اور ہر طرف آگ شعلے اور اپنی جانوں کو بچانے کے لیے محفوظ مقام کی تلاش میں بھاگتے شہری نظر آرہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے.

ہندوؤں کا مقدس’’سبزی خور‘‘مگرمچھ مردہ حالت میں پایا گیا

منگلورو: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ کی ایک جھیل کے عین درمیان بنائے گئے اننتپدمنابھا سوامی مندر میں پرساد پر زندہ رہنے والا سبزی خور مگرمچھ مردہ حالت میں پایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ کے علاقے آننت تھپورا.

پاکستان کی مدد کرنا مغربی ممالک کی اخلاقی ذمہ داری ہے، انتونیو گوتریس

جنیوا: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثر پاکستان کی مدد کرنا مغربی ممالک کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل.

ایران کا سرکاری چینل ہیک: آیت اللہ خامنہ ای کیخلاف پیغامات نشر

تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی ہیکروں نے لائیو خبرنامے کے دوران سرکاری چینکل ہیک کر کے آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف پیغامات نشر کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران میں طالبہ مھسا امینی کی پولیس حراست.

امریکی حکام کے اعلیٰ عہدیداروں کی دوحہ میں طالبان وفد سے ملاقات

دوحہ: (ویب ڈیسک) امریکی حکام کے اعلیٰ عہدیداروں نے قطر میں اہم افغان طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ امریکی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی ہلاکت کے بعد اعلیٰ امریکی.

نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے 10 افراد ہلاک، 60 لاپتہ

انامبرا: (ویب ڈیسک) نائیجیریا کی جنوب مشرقی ریاست انامبرا میں کشتی الٹنے سے 10 افراد ہلاک جبکہ 60 افراد لاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب انجن خراب ہونے سے کشتی رک گئی اورسیلابی ریلے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv