تازہ تر ین
بین الاقوامی

روس نے امریکی اور یورپی تجارتی سیٹلائٹس تباہ کرنے کی دھمکی دیدی

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے دھمکی آمیز رویہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرامریکا اوریورپی ممالک نے یوکرین جنگ میں شامل ہونے کی کوشش کی تو خلا میں موجود ان کے قیمتی تجارتی سیٹلائٹ کو نشانہ بنایا جائے گا۔ روسی.

قطر میں بھارتی بحریہ کے متعدد سابق افسران گرفتار

دوحہ: (ویب ڈیسک) عرب ملک قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 سابق سینئر اہلکار زیر حراست ہیں۔ اس معاملے پر نئی دہلی کی خاموش پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ بھارت کے متعدد میڈیا اداروں کی اطلاعات کے مطابق بھارتی بحریہ.

ایران میں شاہ چراغ کے مزار پر دہشتگردوں کا حملہ، 15 زائرین جاں بحق

شیراز: (ویب ڈیسک) ایران کے صوبے فارس میں شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے 15 زائرین کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دہشت گردی کا واقعہ ایران کے صوبہ فارس کے دارالحکومت شیراز میں امام.

روس کا جوہری مشقوں کے دوران خطرناک بیلسٹک میزائل کا تجربہ

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے تربیت یافتہ فوجی اہلکاروں کی مشقوں کے دوران بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا جس کی صدر ولادیمیر پوٹن نے کنٹرول روم سے نگرانی کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی.

افغان طالبان وفد کی حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی ہے۔ افغان سرکاری ایجنسی کے مطابق طالبان اور حماس کے وفود کے درمیان.

امریکی صدر،برطانوی وزیراعظم کا یوکرین کی حمایت،چین کا مقابلہ کرنے پر اتفاق

نیویارک، لندن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوزف بائیڈن ، برطانوی نئے وزیراعظم رِشی سوناک نے ٹیلیفونک گفتگو میں یوکرین کی حمایت جاری رکھنے اور چین کا مقابلہ مل کر کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی.

بھارت کی ریاستی دہشتگردی، ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے شوپیاں کے علاقے میں کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔نوجوان کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران.

امریکا اور سعودیہ میں تعلقات کا ازسرنو جائزہ لینا ’مثبت چیز‘ ہے: شہزادی ریما

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں سعودی عرب کی سفیر نے کہا ہے کہ ریاض اور واشنگٹن کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا ازسرنو جائزہ لینا ایک ’’مثبت چیز‘‘ ہے۔ شہزادی ریما بنت بندر نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا.

امریکی اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ کاچین پر عدالتی نظام میں مداخلت کا الزام

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا اور چین میں ایک بار پھر محاذ آرائی بڑھنے لگی، امریکی اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے چین پر عدالتی نظام میں مداخلت کا الزام عائد کر دیا۔ امریکی اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ کا چین پر عدالتی.

پاکستان کشمیر پر اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر پر اپنے موقف پر ہمیشہ سےقائم ہے اور ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا، قومیں اپنے تہوار.

انڈونیشیا میں مسلح خاتون کی صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش

جکارتا: (ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں برقع پوش خاتون نے صدارتی محل میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی گارڈز نے حملہ آور خاتون کو گرفتار کرکے پستول برآمد کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں برقع پوش.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv